ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[آج کا دن] اسٹائلش بیٹسمین سعید انور کا یومِ پیدائش

پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے کیونکہ اِس دن جنگ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکستِ دی تھی، لیکن دنیائے کرکٹ میں آج کے دن کی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ ٹھیک تین سال بعد 1968ء میں اسی دن مایہ ناز بلے باز سعید

[آج کا دن] شیر دِل لانس کلوزنر نے جنم لیا

‏90ء کی دہائی بلاشبہ کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین ادوار میں سے ایک تھی، اس لیے کیونکہ کرکٹ تاریخ کے کئی عظیم کھلاڑی اِس دہائی میں اپنے عروج پر تھے۔ پاکستان سے وسیم اکرم اور وقار یونس، بھارت سے 'fab four' یعنی سچن تنڈولکر، راہُل ڈریوڈ، سارو

بابر اعظم کی چند یادگار ٹیسٹ اننگز

سری لنکا نے آسٹریلیا کو زیر کرنے کے لیے جو چال چلی تھی، وہی جال اُس نے پاکستان کے لیے بھی بچھایا ہے اور پاکستان کے بیشتر بلے باز اس جال میں پھنسے بھی ہیں۔ سری لنکا کے 222 رنز کے جوا ب میں پاکستان کی اننگز کا حال یہ تھا کہ کوئی بلے باز 20

آج کرکٹ تاریخ کا بہترین میچ یا بد ترین دن؟

اسے ورلڈ کپ تاریخ کا بہترین میچ کہیں یا بد ترین دن؟ جو بھی کہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل جیسے بہت کم میچز ہوں گے۔ ایک ایسا مقابلہ جس میں کوئی شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا اور در حقیقت ہارا بھی کوئی

[ریکارڈز] ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا ہدف

یہ "نیا انگلینڈ" ہے جناب! حال ہی میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو کلین سوئپ کرنے والا انگلینڈ۔ اِس سیریز میں انگلینڈ نے تینوں میچز میں کامیابی سے ہدف کا تعاقب کیا۔ پہلے ٹیسٹ میں 296، دوسرے میں 299 اور تیسرے میں 277 رنز کا۔ لیکن

ہنری نکلس کا انوکھا آؤٹ، تاریخ کے بد قسمت ترین بلے باز؟

نیوزی لینڈ کے ہنری نکلس اور ڈیرل مچل کے سامنے وہی صورت حال تھی، جس کا وہ بارہا سامنا کر چکے ہیں۔ صرف 83 رنز پر چار وکٹیں گر جانے کے بعد جیسے ہی حالات قابو میں نظر آنے لگے، تب وہ ہو گیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا۔ یہ ہیڈنگلی

[آج کا دن] ڈیوڈ ملر 'دی کِلر' کی سالگرہ

اگر اُس دن قسمت گرانٹ ایلیٹ کے ساتھ نہ ہوتی، وہ فاتحانہ چھکا نہ لگا پاتے تو آج شاید ہم اُن کو نہیں بلکہ ڈیوڈ ملر کو یاد کر رہے ہوتے، وہ ملر جو 1989ء میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ یہ 24 مارچ 2015ء تھا، ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آکلینڈ

[آج کا دن] بال آف دی سنچری

شین وارن، 23 سال کا ایک نوجوان، جو صرف 12 ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھتا تھا۔ وارن نے اپنے ابتدائی پانچ ٹیسٹ میچز میں تقریباً 42 کے اوسط کے ساتھ صرف 12 وکٹیں لیں، اگر پاکستان سے تعلق ہوتا تو شاید ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا جاتا۔ لیکن آسٹریلیا نے

وسیم اکرم کی چند شاہکار گیندیں

آج 3 جون ہے، پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ ہینڈڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی سالگرہ کا دن۔ وہی وسیم جن کی سوئنگ ہوتی ہوئی گیندوں خاص طور پر یارکرز کا آج بھی کوئی ثانی نہیں۔ وسیم اکرم نے 1966ء میں آج ہی کے دن لاہور میں جنم

[آج کا دن] جب پاکستان جیت کر بھی جیت نہ پایا

ابھی چند روز پہلے ہم یاد کر رہے تھے مصباح الحق اور یونس خان کے آخری ٹیسٹ کو۔ کیا یادگار دن تھا وہ بھی، لگتا تھا 17 سال پرانے زخموں پر گویا مرہم رکھ دیا ہے۔ 2017ء کا دورۂ ویسٹ انڈیز مصباح اور یونس کا آخری دورہ تھا، جس کے آخری ٹیسٹ کے آخری