ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[وڈیوز] پاک-سری لنکا ٹیسٹ، امپائروں کے کارنامے

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ سیریز اب اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور کل یعنی سنیچر سے کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والا مقابلہ سیریز کے فیصلے میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔ پہلے ایک روزہ مقابلے میں شکست کے بعد…

آئی پی ایل پر لگ گیا داغ؛ بھارتی ٹی وی کا ’خفیہ آپریشن‘، تہلکہ خیز انکشافات

بھارت کے بدنام زمانہ ٹیلی وژن چینل ’انڈیا ٹی وی‘ کے ایک خفیہ آپریشن نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے جس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی میچ اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہیں اور اس ضمن میں انہوں نے متعدد کھلاڑیوں کی نہ صرف گفتگو کرتے…

سلمان اور مظہر نے اسپاٹ فکسنگ معاملے میں پھنسایا، محمد عامر کا پہلا انٹرویو

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازع میں شاندار کیریئر کو گنوانے والے محمد عامر نے کہا ہے کہ انہیں سلمان بٹ اور مظہر مجید نے اس دلدل میں گھسیٹا اور انہی کی وجہ سے مجھے وہ دن دیکھنا پڑا کہ گیند کی جگہ میرے ہاتھوں میں ہتھکڑی تھی۔ اسپاٹ فکسنگ…

[آج کا دن] آسٹریلیا سرفراز نواز کی ’ریورس سوئنگ‘ کا شکار ہو گیا

وسط مارچ 1979ء کی شام اور آسٹریلیا-پاکستان اولین ٹیسٹ کے آخری روز میزبان ٹیم کو فتح کے لیے صرف 77 رنز درکار تھے اور اس کی 7 وکٹیں باقی تھیں۔ 382 رنز کے ہدف کے تعاقب میں وہ 305 رنز بنا چکا تھا۔ کریز پر ایلن بارڈر سنچری کا سنگ میل عبور کر چکے…