ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

[وڈیوز] نووان پردیپ کا عجیب و غریب آؤٹ

سری لنکا کے نوجوان باؤلر نووان پردیپ اپنے مختصر بین الاقوامی کیریئر میں گیندباز کی حیثیت سے تو آج تک کوئی کارنامہ انجام نہیں دے سکے لیکن بلے باز کے طور پر دو "سنہرے کارنامے" ضرور اپنے نام لکھوا چکے ہیں۔ ایک 2012ء میں اپنی وکٹ گنوا کر کمار…

[آج کا دن] ون ڈے کرکٹ کی بہترین اننگز

وریندر سہواگ، سچن تنڈولکر اور روہیت شرما کی ڈبل سنچریاں اور سعید انور اور چارلس کوونٹری کی 194رنز کی باریاں ون ڈے کرکٹ تاریخ کی سب سے طویل اننگز شمار کی جاتی ہیں، لیکن جس اننگز کو لافانی حیثیت حاصل ہے وہ 1984ء میں کھیلی گئی ویوین رچرڈز کی

[ویڈیوز] ایک اوور میں 33 رنز

سریش رینا کی دھواں دار بیٹنگ بھی انڈین پریمیئر لیگ میں دو مرتبہ کے چیمپئن اور مجموعی طور پر 5 مرتبہ فائنل تک پہنچنے والے چنئی سپر کنگز کو اس بار حتمی مقابلے تک نہ پہنچا سکی۔ درحقیقت یہ انہی کی بیٹنگ تھی جس نے چنئی کو یہ اعتماد دیا کہ وہ 227…

[ویڈیوز] 'ماسٹر بلاسٹر' سہواگ کی طوفانی سنچری

بھارت کے وریندر سہواگ کو 'ماسٹر بلاسٹر' کہا جاتا ہے، بھارت کی جانب سے کئی تاریخی اننگز کھیلنے والے اس بیٹسمین کی طوفانی سنچری نے کنگز الیون پنجاب کو پہلی بار انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل تک پہنچا دیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے…

ہنسی – کرونیے کی زندگی پر بننے والی فلم کا جائزہ

یہ محض اتفاق ہی ہے کہ لو ونسنٹ کے انکشافات کی وجہ سے ذرائع ابلاغ میں ایک طرف میچ فکسنگ کی خبریں سامنے آ رہی تھی، اور اسی دوران میں نے گزشتہ ہفتہ وار چھٹی پر "ہنسی" نامی فلم دیکھی۔یہ فلم جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونیے کی زندگی کی…

[آج کا دن] سعید انور کے 194 رنز

آف اسٹمپ سے باہر پڑی ہوئی گیند پر سعید انور کو پوائنٹ اور گلی کے درمیان سے چوکے کے لیے گیند روانہ کرتے ہوئے دیکھنا 90ء کی دہائی میں شعور کی آنکھیں کھولنے والے کسی بھی پاکستانی کرکٹ پرستار کے لیے سب سے بہترین نظارہ ہوتا تھا۔ آف سائیڈ پر چاہے…

[ویڈیوز] پولارڈ کا کمال کیچ

انڈین پریمیئر لیگ 2014ء میں دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کا حال بہت برا ہے۔ ٹیم 11 میں سے صرف 4 مقابلے جیت پائی ہے لیکن کیرون پولارڈ کے لیے یہ سیزن بہت ہی عجیب و غریب رہا۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے علاوہ ان کا جذبات میں آپے سے باہر ہوجانا بھی رواں…

[آج کا دن] سعید اجمل کے کیرئیر کا بدترین اوور

چند کھلاڑیوں کے کیریئر میں ایک ایسا بھیانک لمحہ آتا ہے جب وہ نہ صرف اپنے ملک کی شکست کا سبب بنتے ہیں، بلکہ خود بھی دل شکستہ ہوجاتے ہیں اور حالات اسے نہج پر پہنچاتے دیتے ہیں کہ عزیز و اقارب تو کجا خود ان کے پرستار بھی انہیں کھیل کو خیرباد

[ویڈیوز] یووراج کی واپسی

کرکٹ میں فارم عارضی لیکن کلاس مستقل ہوتی ہے اور شاید یہی بات یووراج سنگھ پر ثابت آتی ہے۔ گزشتہ ماہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ترین اعزاز کے انتہائی قریب پہنچنے کے بعد جب بھارت شکست سے دوچار ہوا تو اس کا ملبہ 'یووی' پر ڈالا گیا اور ایسا محسوس…