[ٹیلیوستان] ذکر دو چھکوں کا

0 3,073

ہماری کرکٹ کی یادیں نسل در نسل چلتی ہیں۔ ایک پرانی نسل ہے جو جاوید میانداد کے 32 سال پرانے چھکے کو یاد کرتی ہے جو انہوں نے شارجہ کے میدان پر بھارت کے خلاف ایک تاریخی میچ میں لگایا تھا اور ایک نئی نسل ہے جو ڈھاکا میں بھارت کے خلاف شاہد آفریدی کے دو چھکوں کا ذکر کرتے نہیں تھکتی۔ آئیے اس ویڈیو کے ذریعے ان یادگار لمحات کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔ یہ وڈیو دیکھنے کے بعد ٹیلیوستان کا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں۔