بابر اعظم کی چند یادگار ٹیسٹ اننگز
سری لنکا نے آسٹریلیا کو زیر کرنے کے لیے جو چال چلی تھی، وہی جال اُس نے پاکستان کے لیے بھی بچھایا ہے اور پاکستان کے بیشتر بلے باز اس جال میں پھنسے بھی ہیں۔ سری لنکا کے 222 رنز کے جوا ب میں پاکستان کی اننگز کا حال یہ تھا کہ کوئی بلے باز 20!-->…