اسپاٹ فکسنگ مقدمے کا سب سے ہنگامہ خیز دن، مظہر مجید کے انکشافات، عامر نئی مصیبت میں گرفتار
کرکٹ کی تاریخ کے سب سے اہم مقدمہ کا فیصلہ کل (جمعرات کو) برطانیہ کی عدالت میں ہونے جا رہا ہے جبکہ بدھ کو لندن کی ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ میں مقدمے کے 21 ویں روز جہاں مرکزی کردار مظہر مجید نئے ہوشربا انکشافات کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، وہیں…