دلشان رواں سال کے آخر تک سری لنکا کے کپتان مقرر
سری لنکا کرکٹ نے تلکارتنے دلشان کو رواں سال کے اختتام تک تمام اقسام کی کرکٹ میں قیادت کے فرائض سونپ دیے ہیں۔
عالمی کپ 2011ء کے فائنل میں شکست اور کمار سنگاکارا کی جانب سے قیادت سے استعفیٰ دینے کے بعد سری لنکا نے تلکارتنے دلشان کو…