"فاتح عالم" یونس خان کی 11 ملکوں میں سنچریاں
یونس خان نے بنگلہ دیش، بھارت اور سری لنکا میں تین، تین جبکہ انگلستان میں دو سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے اور آسٹریلیا میں یونس خان کی ایک، ایک سنچری ہے۔
فہد کیہر (قلمی نام: ابوشامل) کرک نامہ کے مدیر اور بانی ہیں۔ آپ 2007ء سے اردو بلاگنگ سے وابستہ ہیں۔