گیند سے چھیڑ چھاڑ، "ہنگامہ ہے کیوں برپا؟"

فتح کا مزا ہمیشہ پرلطف ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی ایک 'بال' سارا مزا کرکرا کردیتا ہے جیسا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے کی ہیٹ ٹرک کے بعد جو نشہ چڑھا تھا، وہ سب کپتان فف دو پلیسی کے پکڑے جانے سے اتر چکا ہے۔…

بیچارہ ہولڈر!

صرف چار دن ـعد جیسن ہولڈر کو ایک مرتبہ پھر اسی امتحان کا سامنا تھا، جس میں پہلی بار وہ پورا اترنے میں ناکام رہے تھے۔ اور ۔۔۔۔۔۔ اس مرتبہ بھی نتیجہ تبدیل نہیں ہوا۔ زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے مقابلے میں تو میچ پھر بھی ٹائی ہوگیا تھا لیکن آخری…

ذکر چند یادگار 'ٹائی' میچز کا

ویسٹ انڈیز کو آخری اوور میں صرف چار رنز درکار ہیں اور اس کی پوری پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ ڈونلڈ تریپانو کو آخری اوور تھمایا گیا ہے جو زمبابوے کی امید کی کرن ہیں۔ انہیں پے در پے شکستوں سے دوچار زمبابوے کے لیے کچھ کرنا ہے اور یہ اس کا بہترین موقع…

آشون کا دن، انگلستان کی حالت خراب

پہلے ٹیسٹ میں جاندار کارکردگی کے بعد امید تھی کہ دوسرے ٹیسٹ سے انگلستان زبردست مقابلہ کرے گا اور ہمیں ایک شاندار سیریز دیکھنے کو ملے گی، لیکن لگتا ہے کہ پہلا ٹیسٹ محض ایک مقابلہ تھا، جس میں انگلستان نے توقع سے بڑھ کر کچھ کر دکھایا ورنہ فارم…

جنوبی افریقہ کی تاریخی کامیابی ریکارڈز کی نظر سے

اتنی تمنا کے ساتھ شاید بچپن میں ہم نے بھی "اللہ میاں بارش دے!" کے نعرے نہیں لگائے ہوں گے، جتنی خواہش اسٹیون اسمتھ اور ان کی آسٹریلوی ٹیم کی ہوگی۔ بارش ہوئی، ایک دن کا کھیل بھی ضائع کیا لیکن وہ آسٹریلیا کو ایک بدترین شکست سے نہیں بچا سکی۔…

میدان میں جان دینے والے کھلاڑی

کرکٹ ہو سکتا ہے دیکھنے والوں کے لیے ایک تفریح ہو، لیکن کھیلنے والے یہ جانتے ہیں کہ یہ صرف کھیل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیٹسمین سر سے لے کر پیر تک تمام تر حفاظتی سازوسامان کے ساتھ میدان میں اترتا ہے۔ قریب کھڑے ہوئے وکٹ کیپر اور فیلڈرز بھی…

ایک مرتبہ پھر بال ٹیمپرنگ کا ہنگامہ

کہنے کو تو یہ کہا جاتا ہے کہ مغرب میں تہذیب و اخلاق ہے، جبکہ کھیل کے میدان میں تو ہمیں یہ کہیں نظر نہیں آتا۔ ریورس سوئنگ جب پاکستانی باؤلرز کرتے تھے تو وہ گیند سے چھیڑ چھاڑ کے مرتکب قرار پاتے تھے، لیکن جب انگلینڈ کے باؤلرز سیکھ گئے تو "آرٹ"…

راجکوٹ ٹیسٹ، تاریخ انگلستان کے حق میں

راجکوٹ میں پہلے دو دن انگلستان نے جو کھیل پیش کیا ہے، اس نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف ناکامیوں کے بعد ایک مشکل مہم کے آغاز میں انگلستان کو نیا حوصلہ دیا ہوگا۔ یہی نہیں بلکہ تاریخ کا پلڑا بھی اب انگلستان کے حق میں جھک گیا ہے۔ 'بابائے…

کیا انگلستان بھارت کو "پھر" شکست دے سکتا ہے؟

انگلستان نے جب آخری بار 2012ء میں بھارت کا دورہ کیا تھا تو 28 سال بعد ایک تاریخی کامیابی سمیٹی تھی۔ لیکن تب سے اب تک ایشیائی سرزمین انگریزوں پر کچھ خاص مہربان نہیں ہے۔ انگلستان نے دو مرتبہ یہاں کے دورے کیے اور حوصلہ افزا نتائج نہیں پائے۔…

اسٹورٹ براڈ کا نیا "100"

بھارت کے ایک تیز گیندباز تھے، چیتن شرما۔ پہنچان گئے نا آپ؟ ہاں! وہی، جنہوں نے شارجہ میں جاوید میانداد سے آخری گیند پر چھکا کھایا تھا۔ بس یہی ان کی وجہ شہرت بن کر رہ گئی ہے حالانکہ وہ بہت اچھے گیندباز تھے، لیکن "اس ایک گیند" نے ان کے کیریئر…