اسپاٹ فکسنگ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے لائیں گے: آئی سی سی
بین الاقوامی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہارون لورگاٹ نے 5 فروری کو پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آئی سی سی کے ٹریبونل کا فیصلہ سامنے آتے ہی اسپاٹ فکسنگ کے معاملات کی تمام تفصیلات سامنے لانے کا وعدہ کیا ہے۔
ملبورن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ…