ایشیا کپ، بھارت کا جامع آغاز، بنگلہ دیش کو شکست

کیچ چھوڑنا کتنا مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، کوئی ایشیا کپ 2016ء کے افتتاحی مقابلے میں بنگلہ دیش سے پوچھے کہ جو میرپور میں ایک زبردست آغاز لینے کے باوجود بھارت کو زیر نہ کر سکا اور 45 رنز سے شکست کھا گیا۔ تاریخ میں پہلی بار ایشیا کپ کے ٹی…

کوئٹہ، دو چار ہاتھ جب لبِ بام رہ گیا

پاکستان سپر لیگ کا آغاز ہوا تو عوام کو توقع تھی کہ کراچی کنگز ٹرافی جیتے گا۔ لاہور قلندرز، پشاور زلمی کے امکانات بھی کم نہ تھے اور ہو سکتا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی جیت جائے، لیکن کوئٹہ؟ گلیڈی ایٹرز؟ اعزاز کی دوڑ میں کوئی ان کو سنجیدہ…

"United we win" اسلام آباد پہلا پی ایس ایل چیمپئن

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جب پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن کا آغاز شکستوں کے ساتھ کیا تھا تو کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اس مقام سے واپسی کرے گا اور بالآخر "شوٹنگ اسٹار" ٹرافی جیت لے گا۔ 'مردِ حق' مصباح الحق کی زیر قیادت، ڈین جونز کی زیر تربیت…

کارکردگی کا 'انعام'، شرجیل، سمیع اور خالد لطیف قومی ٹیم میں شامل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ میں آغاز میں پے در پے ناکامیاں سمیٹیں، لیکن اس کے بعد ہوش سنبھالا اور مسلسل چار فتوحات حاصل کرکے اب فائنل تک پہنچ گئی ہے۔ اس کارکردگی کی بدولت پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی بھی 'یونائیٹڈ' پر خاصی…

شرجیل اور عمران خالد نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسلام آباد فائنل میں

اسلام آباد کے دیوانے پرستاروں کے علاوہ شاید ہی کسی کو توقع تھی کہ یونائیٹڈ "سیمی فائنل" میں پشاور زلمی کو شکست دے دیں گے، یعنی ایسی ٹیم کو کہ جس کے ہاتھوں اسلام آباد کو سیزن میں دو شکستیں ہوئی تھیں۔ لیکن پلے آف 3 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

پاکستان سپر لیگ کی پہلی سنچری کا اعزاز شرجیل خان کے نام

پاکستان سپر لیگ کا پورا سیزن گزر گیا لیکن کسی بلے باز نے سنچری نہیں بنائی تھی یہاں تک کہ "سیمی فائنل" میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان صرف 50 گیندوں پر طوفانی سنچری بنا کر پی ایس ایل میں تہرے ہندسے کو چھونے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔…

"لالا" یا "مصباح"، آج کون کھیلے گا اپنا آخری مقابلہ؟

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اب اپنے بالکل اختتامی مرحلے میں ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناقابل یقین کارکردگی دکھانے کے بعد فائنل میں جگہ پا چکا ہے کہ جو 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اس کا مدمقابل کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ آج ہوگا کہ جب…

اسلام آباد نے کراچی کو اکھاڑے سے باہر پھینک دیا

کراچی کنگز جس طرح قسمت کے بل بوتے پر پلے آف مرحلے میں پہنچا تھا، بالکل ویسے ہی بری طرح شکست کھا کر باہر ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 'پلے آف2' میں کراچی نہ صرف بلے بازی بلکہ باؤلنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوا اور نتیجہ 9 وکٹوں سے…

میک کولم کی طوفانی بیٹنگ، تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایک ایسے وقت جب سر ویوین رچرڈز اپنی زیر سرپرستی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچانے کے بعد سکون کی نیند لے رہے ہوں گے، اور تیز ترین ٹیسٹ سنچری کے ریکارڈ میں ان کے شریک مصباح الحق آنے والے دن پی ایس ایل میں اپنے اہم…

ہیجان انگیز مقابلہ، "شانِ پاکستان" کوئٹہ فائنل میں

ٹھیک 10 سال پہلے 19 فروری 2006ء کو پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں سرفراز احمد کی زیر قیادت صرف 109 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا تھا اور آج 19 فروری 2016ء کو سرفراز ہی کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 134 رنز کے معمولی ہدف کا دفاع کرکے 19…