پاکستان سپر لیگ: پلے آف کیا؟ کیوں؟ کیسے؟
پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اپنا ابتدائی مرحلہ مکمل کر چکا، پانچ میں سے ایک ٹیم، لاہور قلندرز کی صورت میں مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے اور اب سب کی نظریں "پلے آف" مقابلوں پر ہیں۔ لیکن یہ "پلے آف" کیا ہے؟ اگر آپ انڈین پریمیئر لیگ یا دنیا…