’’چوہدری‘‘ کو ’’کمیوں‘‘ سے بچنا ہوگا!

آج قذافی اسٹیڈیم میں ایک کھلاڑی نے پوچھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری کون سے چیئرمین دیں گے، نجم سیٹھی یا ذکا اشرف؟ پاکستان کرکٹ کے نرالے رنگوں میں تازہ اضافہ یہ ہوا ہے کہ چیئرمین کے عہدے تک کو مذاق بنا…

’’ورلڈ کپ 2015ء کھیل کر ریٹائر ہونا چاہتا ہوں‘‘: عبدالرزاق

وسط نومبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے دوران جب عبد الرزاق حریف باؤلر عمران طاہر کی گگلی پر کلین بولڈ ہوئے تو بیشتر ماہرین کا خیال تھا کہ عبد الرزاق کی بین الاقوامی کی اننگز بھی ختم ہوچکی ہے۔ پھر جنوبی افریقہ کے ٹور سے بھی…

اب فیصلے کا وقت ہے!!

جب دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے ایک ہی سیشن میں پانچ وکٹیں گنوائیں، تو درحقیقت انہی دو گھنٹوں میں اس امر کا بھی فیصلہ ہوگیا کہ سیریز پاکستان نہیں جیتے گا۔ 2011ء میں انگلستان کو وائٹ واش کرنے کے بعد آج تک سیریز جیتنے سے محروم پاکستان کو…

کیا ’’ایکس فیکٹر‘‘ سعید اجمل ’’ایکسپائر‘‘ ہورہا ہے؟

پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز جب پاکستان نے دوسرے سیشن میں جب 5 وکٹیں گنوائیں تو گویا انہی دو گھنٹوں میں سیریز کا بھی فیصلہ ہوگیا تھا۔ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر پاکستانی بلے بازوں نے جس بے پروائی سے اپنی وکٹیں گنوائی تھیں، اس کے بعد…

بیٹنگ کا پھر جلوس نکل گیا!!

دبئی ٹیسٹ کے پہلے دن وکٹ ایسی بھی مشکل نہ تھی کہ سری لنکا کی اوسط درجے کی ’’میڈیم‘‘ فاسٹ باؤلنگ کے سامنے پاکستان کی بیٹنگ لائن کا جلوس نکل جاتا اور 1/78 کے پرسکون پوزیشن پر کھیلنے والی ٹیم کی اگلی 9 وکٹیں محض 87 پر گرجائیں؟ احمد شہزاد کی…

سیفی۔۔۔اب نہیں تو کب ؟

2006ء میں جب پاکستان نے انڈر19 عالمی کپ جیتا تھا تو فاتح ٹیم کے دو کھلاڑیوں کے تابناک مستقبل کی نوید سنائی دی۔ ایک انور علی اور دوسرا اس ٹیم کا کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد۔ مگر کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں کھلاڑی طویل عرصے تک…

ایشیا کپ معاملہ: فیصلے پر پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا انحصار

بنگلہ دیش میں طے شدہ ایشیا کپ 2014ء میں شرکت کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ 'دیکھو اور انتظار کرو' کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ کیونکہ ابھی ایونٹ کے انعقاد میں چند ہفتے باقی ہیں، لیکن بنگلہ دیش میں امن و امان کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے اور…

میتھیوز نے قومی ٹیم کو دیوار سے لگادیا!

پاکستان نے ابوظہبی میں یہ سبق ضرور حاصل کیا ہوگا کہ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے کھیل کے پانچوں دنوں میں اچھا کھیل پیش کرکے مخالف پر دباؤ قائم رکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ یہ 50 یا 20 اوورز کا کھیل نہیں کہ ایک انفرادی کارکردگی ٹیم کا بیڑا پار کردے…

عمر گل کا کیریئر مسلنے کی کوشش

سلیکشن کمیٹی نے جب دو ون ڈے مقابلوں کی کارکردگی کو بنیاد بناتے ہوئے عمر گل کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا تو یہ فیصلہ ہضم نہیں ہورہا تھا کہ تقریباً9 ماہ تک بین الاقوامی کرکٹ سے باہر رہنے والے جس باؤلر نے فٹ ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے علاوہ…

گرین شرٹس کو بھرپور وار کرنا ہوگا!

پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے سری لنکن ٹیم کو ٹھکانے لگاتے ہوئے سال کے آخری دن کو یادگار بنایا تو اگلے دن یونس خان اور مصباح الحق کی تجربہ کار جوڑی نے سنچریاں داغ کر ثابت کردیا کہ ’’اولڈ از گولڈ‘‘ ...جو سری لنکا کی باؤلنگ کے خلاف ’’میلہ‘‘ لوٹنے…