سلیکشن کمیٹی کیا ’’گُل‘‘ کھلا رہی ہے؟

گزشتہ ہفتے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے چند دن سیالکوٹ میں گزارنے کا موقع مل گیا اور شادی کی مصروفیت کے باوجود میں نے وہاں ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کا انٹرویو بھی کیا جبکہ سیالکوٹ کے جناح پارک میں حبیب بنک اور پورٹ قاسم کی ٹیموں کے درمیان…

سہیل تنویر پراتنا بھروسہ کیوں؟؟

سری لنکا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں پاکستانی بلے بازوں نے جس عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس کا اظہار دو ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی سنچریوں سے ہوتا ہے۔ ان کے علاوہ دیگر بلے بازوں نے بھی بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر…

پروفیسر کا بَلا بولنے لگا ہے!

گزشتہ ماہ پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں سخت جدوجہد کرتے نظر آئے۔ ان کی خراب فارم کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ مقابلوں میں وہ اسکور کو دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ کرسکے جس کے باعث…

عثمان شنواری، سب پہ بھاری!

گزشتہ رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 کپ کا فائنل اسٹار کھلاڑیوں کا میلہ لگتا تھا، ایک جانب قومی ون ڈے کپتان مصباح الحق تھے تو عمر اکمل جیسے جارح مزاج بلے باز بھی سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی نمائندگی کر رہے تھے جبکہ…

گرین شرٹس نے پروٹیزکو تگڑا جواب دے دیا

’’پروٹیز کے جوابی دورے پر ’’ تگڑا‘‘ جواب دینے کے لیے ٹیم میں ایسے کھلاڑیوں کی ضرورت نہیں ہے جو اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے کھیلیں بلکہ ایسے نوجوان مگر باصلاحیت کھلاڑیوں کو قومی ٹیم کا حصہ بنانا ہوگا جن میں جیت کی بھوک اور اپنی ٹیم کے لیے کچھ…

سلطان ایف حسین سے منیر حسین تک

چند ماہ قبل جب اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین کا انتقال ہوا تو میں نے منیر صاحب پر ایک تحریر لکھتے ہوئے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ نصف صدی تک کھیل کے لیے عظیم خدمات انجام دینے پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے میڈیا باکس کو منیر حسین کے نام سے…

سینہ تان...پاکستان!

حالیہ برسوں میں پاکستانی ڈومیسٹک سرکٹ میں ٹی20ایونٹس کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ یہ شائقین کا پسندیدہ فارمیٹ بھی ہے اور اسپانسرز کے لیے کشش کا سبب بھی۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی ٹی20ایونٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے تو ایک میلہ سا لگ جاتا…

مستقبل تاریک نہیں ہے!

کیپ ٹاؤن میں انور علی اور بلاول بھٹی نے ون ڈے ڈیبیو پر آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے جس طرح پاکستانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروایا اسے دیکھ کر یہی بات ذہن میں آتی ہے کہ 'آزمائش شرط ہے'۔ ایک منصوبہ بندی کے تحت یہ واویلا مچایا جارہا ہے کہ…

اسکول کرکٹ وقت کی ضرورت

بھارت کے ایک اسکول بوائے پرتھوی شا کا آج کل دنیا بھر میں چرچا ہورہا ہے جس کی وجہ ممبئی کے 14سالہ بیٹسمین کی ہیرس شیلڈ میں ریکارڈ ساز اننگز ہے ۔پرتھوی نے اسکول کرکٹ کے اس قدیم ٹورنامنٹ میں 546 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا اور رضوی اسپرنگ…

زخم ۔۔۔ یا اعتبار ختم؟

لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی مشکلات ختم ہونے کو نہیں آرہی ابھی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد گرین شرٹس کے زخم ہرے تھے کہ پروٹیز کے دیس میں سینئر کھلاڑی عبدالرزاق اور شعیب ملک زخمی ہوکر وطن واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے۔کھلاڑیوں کا…