لالا کا ریکارڈ تہہ و بالامگر۔۔۔

نئے سال کی پہلی صبح دفتر پہنچتے ہی سال کا پہلا اور بہت بڑا سرپرائز ملا کہ نیوزی لینڈ کے ایک غیر معروف بیٹسمین کوری جیمز اینڈرسن نے شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا، جو بوم بوم نے 1996ء میں محض 16 برس کی عمر میں صرف 37 گیندوں…

2013ء کی دریافت ۔۔۔۔ جنید خان!

2013ء کی جب بات کریں تو پاکستان کرکٹ کے حوالے سے یہ نوجوانوں کا سال ثابت ہوا جس میں مجموعی طور پر تینوں فارمیٹس میں 14 کھلاڑیوں کو پاکستان کی 'سبز کیپ' پہلی مرتبہ پہنائی گئی ان میں احمد شہزاد، ناصر جمشید جیسے کھلاڑی بھی شامل تھے جو کافی…

جسے کپتان چاہے۔۔۔!!

پاکستانی ٹیم کی یہ بدقسمتی ہے کہ دیگر بڑی ٹیموں کے برعکس گرین شرٹس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے مواقع بہت کم میسر آتے ہیں جبکہ دو سیریزوں کے دوران وقفہ اتنا طویل ہوجاتا ہے کہ پچھلی ٹیسٹ سیریز میں اچھا پرفارم کرنے والے شائقین حتیٰ کہ سلیکٹرز اور…

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

پاک-لنکا پہلا ٹیسٹ: تین فاسٹ باؤلرز کے ساتھ جارحانہ اپروچ کی ضرورت

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ کل سال 2013ء کے آخری دن یعنی 31 دسمبر سے ابوظہبی کے شیخ زاید زاید اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ اس میدان پر اب تک صرف 4 ٹیسٹ مقابلے کھیلے گئے ہیں جن میں سے دو کسی نتیجے تک پہنچے بغیر…

نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل!

پاکستان کرکٹ کا یہ ہمیشہ سے خاصا رہا ہے کہ یہاں کم عمری میں ہی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کے میدانوں میں اتار دیا جاتا ہے۔مشتاق محمد سے لے کر حسن رضا تک پاکستان نے ہر دور میں کم عمر کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

ذوالفقار بابر: پرفارمنس اور فٹنس کے باوجود نظرانداز

پاکستان میں باصلاحیت کھلاڑیوں کے ناانصافی کی بھینٹ چڑھ جانے کے اتنے واقعات ہیں کہ انہیں دیکھ کر اکثر اوقات ڈومیسٹک کرکٹ بے وقعت محسوس ہونے لگتی ہے۔ مقامی کرکٹ میں مسلسل محنت کرنے اور کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شاذونادر ہی اس کا صلہ…

حفیظ کی واپسی۔۔۔تلوار کس پر گرے گی؟؟

چند روز قبل ہی میں نے لکھا تھا کہ طرف ایک فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی پاداش میں کسی کھلاڑی کو دوسری طرز کی کرکٹ سے بھی باہر کردینا درست روش نہیں ہے اور اسی طرح ایک فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ اس کھلاڑی کو دوسرے فارمیٹ میں واپس بلا کر…

قلعے کا محافظ کون؟

2010ء کے دورۂ انگلستان میں وکٹوں کے عقب میں ناقص کارکردگی کے بعد کامران اکمل کے کیرئیر پر سوالیہ نشان لگ گیا اور اگلے برس عالمی کپ کھیلنے کے بعد وہ ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہوگئے۔کامران اکمل کے جانے کے بعد متعدد وکٹ کیپر…

”سستا“ قطر اور قحط!!

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے عندیہ دیا ہے کہ وطن عزیز میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی تک پاکستان کے مقابلوں کے لیے قطر نیا میزبان بن سکتا ہے جو متحدہ عرب امارات کی نسبت ”سستا“ ثابت ہوگا۔ قطر میں پاکستان،…