پاکستان بھارت کو ایشیا کپ میں بھی ہرائے گا: محمد حفیظ
پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دی تھی اور اب ایشیا کپ میں بھی ہرائیں گے۔
لاہور میں قومی تربیتی کیمپ کے پہلے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ نے کہا کہ ہم ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن ہیں، اس لیے…