عالمی کپ 2011ء کے چند مقابلے فکس تھے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ایک ایسے مرحلے پر جب دنیائے کرکٹ کا ایک اہم ترین ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں بنگلہ دیش میں جاری ہے، برطانیہ کے معروف مصالحہ اخبار 'ڈیلی میل' نے یہ دعویٰ کرڈالا ہے کہ عالمی کپ 2011ء کے چند مقابلے فکس تھے یعنی ان کا نتیجہ پہلے سے طے…

پاکستان کی نئی سلیکشن کمیٹی، محمد یوسف بھی شامل ہوں گے: ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ نئی سلیکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لائے گا اور اس کے لیے مختلف نام زیر غور آ رہے ہیں، جن میں سابق کپتان محمد یوسف بھی شامل ہیں۔ راشد لطیف کی زیر قیادت نئی سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ ذمہ داریاں سنبھالے گی البتہ…

شبیر احمد کی گاڑی چوری ہوگئی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ باؤلر اور کرک نامہ کے معروف تجزیہ کار شبیر احمد اپنی گاڑی سے محروم ہوگئے۔ شبیر احمد گزشتہ روز ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے اوکاڑہ شہر آئے تھے جہاں ان کی گاڑی LZQ 2664 نامعلوم افراد چوری کرگئے۔ گاڑی…

[انٹرویوز] ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں باؤلرز کی کارکردگی پر تشویش ہے: اقبال قاسم

پاکستان بھارت کے خلاف مایوس کن شکست کے بعد آسٹریلیا کے جبڑوں سے فتح چھیننے میں کامیاب تو ہوگیا لیکن دونوں مقابلوں سے قومی ٹیم کی کمزوریوں کو نمایاں کر کے رکھ دیا ہے۔ پہلے میچ میں بیٹنگ کی بدترین ناکامی اور دوسرے میں باؤلرز نے مقابلہ تقریباً…

پاکستان نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے، کھلاڑیوں کو تناؤ سے نکالنے کی ضرورت ہے: ماہر نفسیات

پاکستان نے بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم مقابلے میں شکست کھا کر روایت کو برقرار رکھا اور اس ہار پر پرستاروں کا سخت ردعمل سوشل میڈیا پر ظاہر ہے جن میں سے بیشتر کا یہ سمجھنا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کے اعصاب جواب دے گئے تھے ۔ اس حوالے…

پاکستان تاریخ کا دھارا پلٹ دے گا، انضمام الحق

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ 21 مارچ کو پاکستان بھارت کے خلاف مقابلے میں تاریخ کا دھارا پلٹ دے گا اور گرین شرٹس بھارت کو شکست دے کر آئی سی سی ٹورنامنٹس میں شکستوں کے سلسلے کا خاتمہ کردیں گے۔ ایک نجی ٹیلی وژن چینل…

پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے فیورٹ ہے: انضمام الحق

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی نظر میں پاکستان دیگر ٹیموں کے مقابلے میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اعزاز کا کہیں زیادہ بہتر امیدوار ہے اور بھارت کے خلاف مقابلے میں فتح پاکستان کے امکانات کو مزید بڑھا دے گی۔ 1992ء میں عالمی کپ جیتنے والے…

بھارت سمیت سب سے نمٹ لیں گے، بلند عزائم کے ساتھ شاہد آفریدی ڈھاکہ روانہ

ایک مرتبہ پھر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اعزاز حاصل کرنے کی تمنا لیے پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بنگلہ دیش روانہ ہوگئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ خود سے وابستہ امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور عوام کی دعاؤں سے اس مرتبہ پاکستان ضرور…

ناراض افراد کو منانے کا سلسلہ جاری، بورڈ باسط علی اور عبد القادر کو بھی نوازے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بنے بنائے سیٹ اپ کو اکھاڑنے کے بعد اب نجم سیٹھی نے تمام ناراض کھلاڑیوں کو منانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں راشد لطیف کو چیف سلیکٹر بنانے کے بعد مزید تقرریوں کا بھی امکان ہے۔ معین خان کو ہیڈ کوچ اور…

راشد لطیف چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔ وہ عبوری ذمہ دار اظہر خان کی جگہ یکم اپریل سے اس عہدے پر فائز ہوں گے۔ عدالت کے حکم پر بحال ہونے والے ذکا اشرف نے اپنی برطرفی سے قبل سابق کپتان عامر سہیل…