[ویڈیوز] سنیل نرائن کا تاریخی 'سپر اوور'؛ 0 رن 1 وکٹ

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز اسپنر سنیل نارائن نے گزشتہ روز کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں وکٹ میڈان سپر اوور کروا کر نہ صرف اپنی ٹیم ایمیزون واریئرز کو فتح دلوائی بلکہ ٹی ٹوئنٹی طرز میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دینے والے…

آئی ڈی پیز کے لیے امداد، پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ آج ہوگا

شمالی وزیرستان سے بے گھر افراد کی امداد کے لیے چار ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سلسلے کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اے اور حمزہ شہباز الیون کے درمیان ہونے والے اسے میچ میں معروف قومی کرکٹرز کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ شاہد…

[ریکارڈز] 20 سالوں میں پہلی بار اسٹمپڈ ہونے والا کھلاڑی

ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال موجودہ دور کے ان کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں جنہیں عظمت کے پیمانوں پر وہ مقام حاصل نہیں ہوسکا، جو ان سے کہیں کمتر درجے کے کھلاڑیوں کو محض اس بناء پر مل گیا ہے کہ وہ زیادہ بڑی اور جیتنے والی ٹیموں کا حصہ ہیں۔…

نجم سیٹھی بطور چیئرمین بحال، پی سی بی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن معطل

پاکستان کی عدالت عالیہ (سپریم کورٹ) نے گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی چیئرمین کو پی سی بی چیئرمین کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔ آج اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے دوران…

بریٹ لی نے شین وارن کا ہاتھ توڑ دیا [ویڈیوز]

بریٹ لی اور شین وارن طویل عرصے تک ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں، بہت اچھے دوست بھی ہیں اور آسٹریلیا کی کئی یادگار فتوحات کے معمار بھی لیکن لارڈز کے تاریخی میدان کی 200 ویں سالگرہ پر ہونے والے میچ نے ان دونوں کو ایک دوسرے کا حریف بنا کر کھڑا…

سچن کے پرستاروں نے ماریہ شیراپوا کی ناک میں دم کردیا

اس سال بھی ٹینس کے سب سے پرانے اور مشہور گرینڈسلام ٹورنامنٹ ومبلڈن کے ابتدائی مقابلے دیکھنے کے لیے دنیا کی معروف شخصیات برطانیہ میں موجود تھیں۔ رافیل نڈال، ماریہ شیراپوا اور راجر فیڈرر کو دیکھنے کے لیے جو شخصیات رائل بکس میں آئیں ان میں…

سابق پاکستانی بلے باز محمد وسیم نیدرلینڈز کی ٹیم میں شامل

پاکستان کے سابق بلے باز محمد وسیم اب نیدرلینڈز کی نمائندگی کے اہل ہوگئے ہیں اور آج اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک مقابلے میں انہوں نے نیدرلینڈز کی نمائندگی بھی کی۔ گو کہ نیدرلینڈز کے ون ڈے اسٹیٹس سے محروم ہوجانے کے باعث یہ میچ ایک روزہ بین الاقوامی…

ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ؟ اچھا مذاق ہے!، کیون پیٹرسن

رات کے اوقات میں ٹیسٹ مقابلہ کھیلنے کا معاملہ جیسے جیسے حقیقت کا روپ دھارتا دکھائی دیتا ہے، اس کے حامی و مخالفین بھی کھل کر سامنے آتے جا رہے ہیں۔ اب سابق انگلش بلے باز کیون پیٹرسن بھی میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کی مخالفت…

صرف سعید اجمل ہی 'دوسرا' کرواتا ہے: مرلی دھرن

سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن نے سعید اجمل کو دور حاضر کا سب سے منفرد اسپنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت 'دوسرا' گیند صرف سعید اجمل ہی کرواتا ہے اور دوسرے باؤلر سعید جیسی گیندیں نہیں پھینک سکتے۔ مرلی دھرن نے حال ہی میں آسٹریلیا کے…

اظہر علی اور عمر اکمل مستقبل میں کپتان بن سکتے ہیں: مصباح الحق

عمر کی چالیسویں منزل عبور کرنے کے بعد اب مصباح الحق کو بھی یہ احساس ہوچکا ہے کہ وہ زیادہ دیر تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نہیں رہ سکیں گے۔ اس لیے آج انہوں نے واضح انداز میں کہہ دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب مستقبل کے لیے کپتان تیار کرے۔…