وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق تیز گیندباز و کپتان وقار یونس کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ وقار اگلے مہینے یعنی جون سے پاکستان کے ہمراہ ہوں گے اور آئندہ دو سال کے لیے فرائض نبھائیں گے۔ پی سی بی کی طرف…

وسیم اکرم کے والد چودھری محمد اکرم انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے والد چودھری محمد اکرم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے۔ چودھری محمد اکرم طویل عرصے سے بیمار تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ، تدفین و دیگر رسومات آج رات وسیم اکرم کی…

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی تعارفی تقریب

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی رفاہی انجمن 'شاہد آفریدی فاؤنڈیشن' کی تعارفی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شاہد کے علاوہ وقار ٹیکنالوجیز اور فورٹال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وقار شاہ اور کراچی کے نامور بلاگرز اور سوشل میڈیا…

معین خان کو چیف سلیکٹر اور ٹیم مینیجر بنا دیا گیا؛ ظہیر عباس مشیر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کو چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کا مینیجر مقرر کردیا ہے جبکہ ظہیر عباس چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے مشیر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ اس کے ساتھ ہی مہر ثبت ہوگئی کہ معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں…

محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا

ٹی ٹوئنٹی طرز کرکٹ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے محمد حفیظ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں و ٹیسٹ میچز میں بھی پاکستانی ٹیم کے لیے نائب کپتانی سے بھی معذرت کرلی ہے۔ محمد حفیظ نے لاہور کے قذافی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا سیمی فائنل کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اب اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…