وسیم اور شنیرا کراچی میں

ماضی کے عظیم گیندباز وسیم اکرم اپنی منگیتر شینرا تھامپسن کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں اور وطن عزیز میں ان کے قیام ایک سال تک رہے گا، جس دوران ولیمے کی تقریب کا انعقاد ہوگا۔ سابق پاکستانی کپتان کی آسٹریلوی خاتون سے منگنی کی خبروں نے…

بیٹنگ اور صرف بیٹنگ پاکستان کی کمزوری ہے: رمیز راجہ

کرکٹ کے بارے میں معمولی سی شدھ بدھ رکھنے والے کو بھی معلوم ہوگا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے ناقص کارکردگی پاکستان کی تھی۔ اتنی گری ہوئی کہ اپنے تینوں میچز میں قومی ٹیم ایک مرتبہ بھی اسکور بورڈ پر 200 رنز کے مجموعے…

اسد رؤف کسی بھی انکوائری کا سامنا کرنے کو تیار

کھلاڑیوں اور سٹے بازوں کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ہنگامے میں جن افراد کے نام سامنے آئے ان میں پاکستانی امپائر اسد رؤف بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان آمد سے قبل ممبئی پولیس نے ان سے تفتیش بھی کی۔ وہ اس معاملے پر…

ذکا اشرف کوچیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف، جنہوں نے گزشتہ روز ہی کہا تھا کہ انہیں بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے کسی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں، لیکن اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی جانب سے اپنی معطلی کےاحکامات کے بعد ان کے اقتدار کا…

آئی پی ایل کا زوال شروع؟

طوفان سے قبل تو خاموشی ہوا ہی کرتی ہے لیکن اب بھارت کو طوفان کے عین درمیان کی ہولناک خاموشی کا سامنا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں اٹھنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی خاموشی تو کسی سے ڈھکی چھپی بات…

گریم اسمتھ زخمی، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان گریم اسمتھ بائیں ٹخنے میں انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے اہم ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق اسمتھ کچھ عرصے سے ٹخنے میں مسئلے کا شکار تھے اور پاکستان کے خلاف…

دورۂ جنوبی افریقہ کا تجربہ انگلستان میں کام آئے گا: مصباح

پاکستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ حالیہ دورۂ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ذہنی طور پر مضبوط بنا دیا ہے اور یہی چیز چیمپئنز ٹرافی کے دوران مشکل کنڈیشنز میں ٹیم کے کام آئے گی۔ گو کہ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف…

ذکا اشرف پی سی بی کی تاریخ کے پہلے 'منتخب' چیئرمین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف پی سی بی کے نئے آئین کے تحت آئندہ چار سالوں کے لیے پہلے منتخب سربراہ بن گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تمام رکن بورڈز کو جون 2013ء تک خود مختار بنانے اور حکومتی مداخلت سے پاک…

مصباح نے ثابت کر دیا، سوئی ناردرن کو پریزیڈنٹ کپ جتوا دیا

مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ قوی ٹیم کی قیادت کے لیے کیوں موزوں ترین امیدوار ہیں۔ انہوں نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کو واپڈا کے خلاف فتح سے نواز کر پریزیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی اور یوں…