عامر کی کلب میچ میں شرکت، آئی سی سی نے وضاحت طلب کرلی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے معطل کھلاڑی محمد عامر کی جانب سے ایک کلب میچ کھیلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ گزشتہ سال دورۂ انگلستان کے موقع پر اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہونے پر آئی سی سی محمد عامر پر ہر سطح کی…

انگلستان کی امیدیں برقرار، چوتھے ون ڈے میں فتح

گو کہ آج یوم آسٹریلیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کا دن نہیں تھا بلکہ یہ دن تھا جوناتھن ٹراٹ کا، جن کی شاندار سنچری اور دو قیمتی وکٹوں کی بدولت انگلستان نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 21 رنز سے…

عالمی کپ 2011ء کے لیے موزوں ترین پاکستانی قائد

جیسے جیسے عالمی کپ 2011ء قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے شریک ممالک آئندہ ورلڈ کپ کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو ذہنی و جسمانی طور پر تیار کررہے ہیں لیکن پاکستانی ٹیم کا معاملہ جدا ہے۔ اسے صورتحال کو قابل افسوس ہی کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ یہ میچ کوئنزٹاؤن میں دنیا کے خوبصورت ترین میدانوں میں سے ایک میں کھیلا جانا تھا۔ ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر…

لکشمن کے لیے پدما شری ایوارڈ

معروف بھارتی کرکٹر وی وی ایس لکشمن کو حکومت نے چوتھے اعلی ترین شہری اعزاز "پدما شری" سے نوازا ہے۔ 36 سالہ لکشمن کویہ اعزاز قومی کرکٹ کے لیے ان کی اعلی خدمات پر دیا گیا ہے۔ ان سے قبل سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، سنیل گواسکر، وریندر سہواگ،…

عالمی کپ 2011ء: پاکستان کے کپتان کا تنازع

پاکستانی ٹیم گزشتہ سال سے اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گز رہی ہے۔ سال 2010ء کا آغاز آسٹریلیا کے خلاف بدترین شکست سے ہوا اس کے بعد مسلسل ہارتے ہوئے ٹیم انگلستان پہنچی تو وہاں کی باؤلنگ کے لیے سازگار کنڈیشنز میں امید تھی کہ پاکستان اچھی…

طویل العمر پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اسلم کھوکھر انتقال کر گئے

پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے کرکٹ کے طویل العمر ٹیسٹ کرکٹر اسلم کھوکھر طویل علالت کے بعد 22 جنوری 2011ء کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ 5 جنوری 1920 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ 91 سالہ محمد اسلم کھوکھر 1954ء میں پاکستان کے پہلے دورۂ…

بھارت کی عالمی کپ 2011ء کی تیاریوں کو شدید دھچکا، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شکست

جنوبی افریقہ نے 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو 33 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ 2011ء میں اپنے خطرناک عزائم کا اظہار کر دیا ہے۔ جبکہ بھارت کی عالمی اعزاز کے حصول کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے جو میزبان…

آسٹریلیا کی فتوحات کا سلسلہ دراز، مسلسل تیسری جیت

ڈیوڈ ہسی نے انگلستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ مقابلے میں ناقابل شکست نصف سنچری بنا کر آسٹریلیا کو سیریز میں 3-0 کی حوصلہ افزاء برتری دلا دی اور ساتھ ساتھ عالمی کپ 2011ء کے لیے ٹیم میں اپنے انتخاب کو بھی درست ثابت کر دکھایا۔ اہم کھلاڑیوں کے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی شکستوں کا سلسلہ توڑ دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 6 ایک روزہ مقابلوں کا پہلا میچ ویلگنٹن میں کھیلا گیا جسے نیوزی لینڈ نے شاندار بالنگ کارکردگی کے باعث جیت لیا۔ یہ نیوزی لینڈ کی مسلسل 11 ایک روزہ مقابلوں میں شکست کے بعد پہلی فتح ہے۔ میچ کے دوران پاکستانی بلے…