اطمینان پاکستان کو لے ڈوبا، سری لنکا نیا ایشین چیمپیئن

سری لنکا، جس کے ایشیا کپ 2022ء جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، وہی سری لنکا جو ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا اور افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست سے آغاز لیا، وہی سری لنکا، جی ہاں! وہی سری لنکا آج

کوہلی کا کمال، بھارت کی زبردست لیکن بے سُود فتح

افغانستان کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی نے ایشیا کپ کے باقی ماندہ مقابلوں کی اہمیت و حیثیت ختم کر دی تھی۔ اب اس "ڈیڈ ربر" کو زندہ کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ کچھ غیر معمولی ہو جائے اور ایسا ہوا بھی۔ ویراٹ کوہلی نے تقریباً تین سال بعد

نسیم شاہ میانداد کے نقشِ قدم پر، شارجہ میں ایک یادگار و جذباتی فتح

شارجہ کے ساتھ پاکستان کا بڑا ہی جذباتی تعلق ہے اور آج اس تعلق میں ایک کڑی مزید جُڑ گئی، جب نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر پاکستان کو ناقابلِ یقین انداز میں جتوایا اور پھر افغانستان کے خلاف کامیابی کا ایسا جشن منایا، جو مدتوں یاد

رضوان بابر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ نمبر وَن بن گئے

اتفاق دیکھیں کہ بابر اعظم ایشیا کپ 2022ء میں ناکام جا رہے ہیں تو ان کی کمی محمد رضوان پوری کر رہے ہیں۔ یہ بڑی ذمہ داری انجام دینے پر انہیں انعام بھی بڑا ملا ہے۔ جی ہاں! محمد رضوان دنیا کے نمبر وَن ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس کے ساتھ

مجبور انگلینڈ نے بالآخر ایلکس ہیلز کو بلا ہی لیا

بالآخر مجبور ہو کر انگلینڈ نے ایلکس ہیلز کو طلب کر ہی لیا۔ اب وہ نہ صرف پاکستان کے تاریخی دورے پر بلکہ سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اور یقین کریں یہ دنیا بھر کے باؤلرز کے لیے اچھی خبر بالکل

بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن

یہ ایشیا کپ تو لگتا ہے سنسنی خیز مقابلوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ ایک اور مقابلہ آخری اوور تک گیا اور ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی سری لنکا نے، یوں دفاعی چیمپیئن بھارت کو اعزاز کی دوڑ سے تقریباً باہر کر دیا ہے۔ الّا یہ کہ آگے کوئی اپ سیٹ

آسٹریلیا کی ٹارزن جیسی واپسی، ہارا ہوا میچ جیت گیا

مقابلہ ہو نیوزی لینڈ جیسی ٹیم سے جو ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ہے، پھر ہدف بھی ہو 233 رنز کا جو کنڈیشنز کے لحاظ سے کافی ہو اور پھر تعاقب میں 44 رنز پر پانچ وکٹیں گر جائیں تو دوڑ میں واپس آنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ لیکن جب حریف آسٹریلیا

[آج کا دن] اسٹائلش بیٹسمین سعید انور کا یومِ پیدائش

پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے کیونکہ اِس دن جنگ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکستِ دی تھی، لیکن دنیائے کرکٹ میں آج کے دن کی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ ٹھیک تین سال بعد 1968ء میں اسی دن مایہ ناز بلے باز سعید

رضوان اور نواز کا کارنامہ، پاکستان نے بالآخر بھارت کو ہرا دیا

محمد رضوان اور محمد نواز کی عمدہ بلے بازی کی مدد سے پاکستان نے بالآخر بھارت کو ایشیا کپ میں شکست دے ہی دی۔ دونوں کی دھواں دار بیٹنگ نے وہ بنیاد فراہم کی جس پر خوشدل شاہ اور آصف علی آگے بڑھے اور معاملے کو آخری اوور تک لے آئے، جہاں افتخار

[آج کا دن] شیر دِل لانس کلوزنر نے جنم لیا

‏90ء کی دہائی بلاشبہ کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین ادوار میں سے ایک تھی، اس لیے کیونکہ کرکٹ تاریخ کے کئی عظیم کھلاڑی اِس دہائی میں اپنے عروج پر تھے۔ پاکستان سے وسیم اکرم اور وقار یونس، بھارت سے 'fab four' یعنی سچن تنڈولکر، راہُل ڈریوڈ، سارو