زمرہ محفوظات

بنگلہ دیش

ایلن ڈونلڈ نے باضابطہ اعلان سے قبل ہی بنگلہ دیشی پیشکش ٹھکرا دی

جنوبی افریقہ کے باؤلنگ کوچ ایلن ڈونلڈ نے بنگلہ دیش کے کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے سامنے آنے والی تمام خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ اب تک نئے ہیڈ کوچ کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی امیدواروں کی فہرست میں مک نیویل اور ڈرمٹ ریو کے ساتھ ڈونلڈ…

دورۂ پاکستان سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش جنوبی افریقہ سے کھیلنے کا خواہاں

بنگلہ دیش نے تہیہ کر لیا ہے کہ اب کسی صورت پاکستان کا دورہ نہیں کرنا اور اس کے ارادوں کا بھانڈہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) نے پھوڑ دیا ہے کہ بنگلہ دیش اگلے ماہ مئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ اور 5 ٹی ٹوئنٹی مقابلے کھیلنا چاہتا…

بی پی ایل: بیشتر پاکستانی کھلاڑی اب بھی بقایا جات کی ادائیگی سے محروم

گزشتہ چند ماہ میں جن دو ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات بہت زیادہ زیر بحث آئے ہیں، وہ پاکستان اور بنگلہ دیش ہیں۔ پاکستان کے اچانک دورۂ بنگلہ دیش کے اعلان سے جو برف پگھلی تھی وہ مجوزہ دورۂ پاکستان کی منسوخی، ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کی شکست، بنگلہ…

بنگال ٹائیگرز ڈر گئے؛ عدالتی حکم پر دورۂ پاکستان ملتوی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا مختصر دورۂ پاکستان، اعلان کے صرف چار روز بعد ہی ملتوی کردیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی جانب سے یہ فیصلہ ڈھاکہ ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں کیا گیا ہے جس کے مطابق بی سی بی آئندہ چار ہفتوں تک کسی کھلاڑی…

بنگلہ دیش کا مختصر دورہ: پاکستان کا فائدہ ہوگا یا نقصان؟

2009ء کھیلوں کی عالمی تاریخ کے انوکھے اور افسوس ناک واقعے کے ساتھ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے نے پاکستان کے میدانوں کو عرصے کے لیے ویران کر دیا اور اس پر طرّہ یہ…

اسٹورٹ لا نے بنگلہ دیشی کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بنگلہ دیش کے دورۂ پاکستان کے اعلان کے ساتھ ہی کوچ اسٹورٹ لا نے اپنے عہدے سے حیران کن طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوچ نے رواں سال جون تک کے لیے بنگلہ دیش کے ساتھ معاہدہ کر رکھا تھا لیکن انہوں نے معاہدے کے اختتام سے…

بنگلہ دیشی ٹیم کے مختصر دورے کا اعلان؛ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی نوید

بالآخر ایک طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے مجوزہ دورہ پاکستان کو حتمی شکل دیتے ہوئے دو بین الاقوامی مقابلوں کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ گو کہ یہ دورہ صرف 1 ایک روزہ بین…

بنگلہ دیش کا مجوزہ دورۂ پاکستان؛ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

گو کہ بنگلہ دیش 80ء کی دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ کے منظرنامے پر ابھرا تھا لیکن 1999ء تک وہ نمایاں ہو کر سامنے نہیں آ سکا یہاں تک کہ اس نے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور پاکستان کے خلاف مقابلہ جیت کر ماہرین کرکٹ کو حیرت زدہ کر دیا۔ یہی…

’آخری اوور میں کھلاڑی کو جان بوجھ کر روکا گیا‘ بنگلہ دیشی بورڈ رونے لگا

چند روز قبل ایشیا کپ 2012ء کے فائنل میں پاکستان کی فتح کے باوجود دنیا بھر کے کرکٹ شائقین خصوصاً پاکستانیوں نے جس طرح بنگلہ دیش کی عمدہ کارکردگی کو سراہا، اس نے پاکستانیوں کی وسعت قلبی اور کھیل سے محبت کو ظاہر کیا اور وہ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے نئے دور کا آغاز؟

’بابائے کرکٹ‘ انگلستان کے مقبوضہ علاقوں میں جیسے جیسے یہ کھیل مقبولیت پاتا گیا، وہاں سے بھی عظیم ٹیمیں ابھرنے لگیں۔ ابتدائی طور پر تو آسٹریلیا اور انگلستان ہی کرکٹ کھیلتے تھے لیکن پھر ایک ایک کر کے جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بھارت اور نیوزی…