زمرہ محفوظات

نیوزی لینڈ

فلینڈر، ڈھائی دن اور نیوزی لینڈ ڈھیر

دو سال قبل جب ویرنن فلینڈر نے نیولینڈز میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا تو ان کی تباہ کن گیندبازی کے سامنے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 47 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، اور اب جبکہ فلینڈر جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اہم جزو ہیں، انہوں نے ایک مرتبہ پھر اسی…

نیوزی لینڈ چت، جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت گیا

کیریئر کے اولین مقابلے میں مایوس کن کارکردگی کےبعد سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آرون فانگیسو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز جتوا دی۔ پورٹ ایلزبتھ میں ہونے والے سیریز کے تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی…

’قسمت کے دھنی‘ گپٹل کی سنچری نیوزی لینڈ کو جتوا گئی

محض ایک دن کے وقفے سے شائقین کرکٹ نے ایک اور ایسا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ دیکھا، جس کا فیصلہ آخری گیند پر باؤنڈری کے ذریعے ہوا۔ ابھی انگلستان و بھارت کے درمیان سنسنی خیز معرکے کا لطف ہی ذہنوں میں باقی تھا کہ ایسٹ لندن میں نیوزی لینڈ-جنوبی افریقہ…

نیوزی لینڈ ڈھیر، جنوبی افریقہ با آسانی فتحیاب

قیادت کے بحران سے گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ کا پہلا امتحان ہی اک بھیانک خواب ثابت ہوا جب کنگزمیڈ، ڈربن کے خوبصورت میدان میں جنوبی افریقہ کا سامنا کرتے ہوئے وہ محض 86 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی کی مختصر تاریخ میں نیوزی لینڈ کا دوسرا…

تیز باؤلرز کا کمال، سری لنکن سرزمین پر نیوزی لینڈ کی تاریخی فتح

ان ایام میں جب دنیائے کرکٹ کے چار بڑے دیو آپس میں نبرد آزما تھے اور دنیا کی نظریں ایڈیلیڈ اور ممبئی پر مرکوز رہیں، انہی ایام میں نیوزی لینڈ سری لنکا کی اجنبی سرزمین پر میزبان ٹیم سے نبرد آزما رہا اور بالآخر کیا ہی شاندار کامیابی حاصل کی۔ 14…

ہیراتھ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کا جنازہ نکل گیا

مہیلا جے وردھنے کی قائدانہ اننگز اور بعد ازاں رنگانا ہیراتھ کی شاندار گیند بازی نے سری لنکا کو محض تین دنوں میں نیوزی لینڈ کے خلاف زبردست فتح سے ہمکنار کر دیا۔ جے وردھنے نے اس وقت سری لنکا کو بچایا جب 221 رنز کے جواب میں اس کی ابتدائی چار…

بارش، بارش، بارش، بارش، بارش

محض چند ہفتے قبل جب سری لنکن سرزمین پر سال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جاری تھا، تو ٹیموں کو کرس گیل سے زیادہ خوف بارش کا تھا، جو کسی بھی میچ کو متاثر کر کے ٹیموں کو اہم پوائنٹس سے محروم کر سکتی تھی۔ لیکن سوائے ایک، دو مقابلوں کے…

ایک مرتبہ پھر بارش اور سری لنکا کی فتح

سری لنکا-نیوزی لینڈ سیریز کا اب تک کوئی ایسا مقابلہ نہیں جو بارش سے متاثر نہ ہوا ہو، صرف ایک مقابلہ نتیجہ خیز ہو سکا وہ بھی ڈک ورتھ لوئس طریق کار کی بنیاد پر اب تیسرے ایک روزہ میں بھی اس طریقے کو آزماتے ہوئے فیصلہ کیا گیا جہاں سری لنکا نے…

ایک بار پھر بارش، لیکن سری لنکا فتح یاب

لگتا ہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد آسمان نے سری لنکا پر اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکا پہلا ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا اور دوسرے ایک روزہ میں بھی نتیجہ بمشکل ڈک ورتھ لوئس طریق کار کے تحت ہی سامنے آ…

سری لنکا نیوزی لینڈ پہلا ایک روزہ بارش کی نذر

واحد ٹی ٹوئنٹی کے بعد سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا مقابلہ بھی بارش کی نظر ہو گیا۔ پالی کیلے میں طے شدہ اس مقابلے سے قبل ہونے والی بارش سے میچ کے تاخیر سے آغاز عندیہ دیا گیا تھا لیکن اس کے بعد مستقل بارش اور بوندا…