زمرہ محفوظات

افغانستان

زمبابوے نے افغانستان کو پہلا ون ڈے ہرا دیا

شاں ولیمز کی 70 رنز کی اننگز نے زمبابوے کو افغانستان کے خلاف تاریخی ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں باآسانی جیت سے نواز دیا۔ بلاوایو میں چار میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں افغانستان نے سمیع اللہ شنواری کی ناقابل شکست نصف سنچری…

نیپال کی افغانستان پر شاندار فتح، سپر 10 کی امیدیں برقرار

بین الاقوامی منظرنامے پر پہلا بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے کے باوجود نیپال نے حد درجہ خود اعتمادی اور اعصاب کی مضبوطی کو ثابت کیا اور افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 10 مرحلے کے لیے اپنے امکانات کو زندہ رکھا ہے۔ افغانستان، جو…

افغانستان نے تمام کسریں ہانگ کانگ سے نکال لیں

ابتدائی مقابلے میں میزبان بنگلہ دیش کے خلاف مایوس کن کارکردگی کے بعد افغانستان نے تمام کسریں ہانگ کانگ سے نکالیں اور محمد شہزاد اور شفیق اللہ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 154 رنز کا ہدف 18 اوورز میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔…

بنگلہ دیش نے بدلہ لے لیا، افغانستان کو بدترین شکست

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے روز جو بات بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم اور ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے ذہن میں گھوم رہی تھی، وہ حالیہ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا ازالہ تھا اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی مقابلے میں ہی بنگلہ…

مکھی کو مارنے کے لیے توپ کا استعمال، بھارت نے افغانستان کو ہرادیا

ایشیا کپ میں اپنے دونوں اہم مقابلوں میں شکست کے بعد بھارت تو ویسے ہی اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوچکا تھا، لیکن اس کے باوجود اس نے افغانستان جیسے نوآموز ملک کے خلاف بھی اسی قوت کا استعمال کیا، جو اس نے پاکستان کو زیر کرنے کے لیے اکٹھی کی تھی اور…

افغانستان کو زیر کرتے ہوئے سری لنکا فائنل میں

ایشیا کپ میں سری لنکا کی فتوحات کا سلسلہ میرپور، ڈھاکہ میں بھی جاری رہا جہاں اس نے نوآموز افغانستان پر باآسانی قابو پاتے ہوئے فائنل میں اپنی نشست پکی کرلی۔ افغانستان، جس نے دو روز قبل بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی فتح سمیٹی، آج بالکل…

افغانستان کی یادگار فتح، بنگلہ دیش مایوسی کی اتھاہ گہرائیوں میں

افغانستان نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے بنگلہ دیش کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ کسی بھی مکمل ٹیسٹ رکن کے خلاف افغانستان کی پہلی جیت ہے، وہ بھی ایشیا کپ میں اپنی پہلی شرکت میں۔ اصغر ستانکزئی اور سمیع اللہ شنواری کی دھواں دار…

عمر اکمل کی یادگار سنچری، پاکستان کی بونس پوائنٹ کے ساتھ فتح

عمر اکمل کی مدتوں یاد رہنے والی سنچری نے پاکستان کو افغانستان کے خلاف یقینی شکست سے بچاتے ہوئے ایشیا کپ 2014ء کے پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر پہنچا دیا ہے۔ 72 رنز سے حاصل ہونے والی فتح کے نتیجے میں پاکستان کو ایک بونس پوائنٹ بھی ملا ہے جو…

انڈر19 ورلڈ کپ سے قبل زبردست دھچکا، پاکستان کو افغانستان سے بدترین شکست

انڈر19 ورلڈ کپ کے آغاز میں محض 20 دن رہ گئے ہیں اور پاکستان کی تیاریوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی میدان پر افغانستان انڈر19 کے خلاف 214 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کھا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے…

سنسنی خیز مقابلہ، 'ناقابل یقین' پاکستان نے افغانستان پر قابو پالیا

پاکستان کو غالباً مقابلوں کو سنسنی خیز مرحلے میں پہنچانے اور اپنے اعصاب کو آزمانے کا بہت شوق ہے۔ چاہے حریف جنوبی افریقہ ہو یا افغانستان، قومی کھلاڑی یہ سوچ کر میدان میں اترتے ہیں کہ مقابلہ آخری لمحات تک پہنچنا چاہیے، پھر چاہے نتیجہ خلاف ہی…