زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقابلہ بارش

عالمی کپ میں بدترین آغاز کے بعد اپنے اوسان بحال کرنے والے پاکستان اور جنوبی افریقہ اب گروپ مرحلے کے اہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ آکلینڈ میں طے شدہ میچ میں جیت پاکستان کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات مزید روشن کرسکتی ہے، ساتھ ہی کسی…

بریڈمین یا ڈی ولیئرز کی طرح ہمیشہ رنز نہیں بنا سکتا: ہاشم آملہ

آئرلینڈ کے خلاف مقابلے میں کیریئر کی بہترین 159 رنز کی اننگز کھیلنے والے جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ رنز نہیں بنا سکتے، کیونکہ نہ تو وہ ڈان بریڈمین ہیں اور نہ ہی ابراہم ڈی ولیئرز۔ گزشتہ مقابلے میں ہاشم آملہ…

آئرلینڈ واپس اپنی اوقات پر، 201 رنز کی بھاری شکست

جنوبی افریقہ نے تو 400 سےزیادہ رنز کی 'عادت ہی بنا لی ہے' اور ایک مرتبہ پھر یہ جادوئی ہندسہ عبور کرکے آئرلینڈ کو عرش سے فرش پر پہنچا دیا ہے۔ جسے 201 رنز کے بہت بڑے فرق سے شکست ہوئی ہے اور یوں گروپ 'بی' ایک مرتبہ پھر متوازن ہوتا دکھائی دے…

ہاشم اور فف 247، جنوبی افریقہ 411

ویسٹ انڈیز پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ پر بھی کچھ رحم نہ کھایا اور مسلسل دوسرے مقابلے میں 400 رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گیا۔ ایک مرتبہ پھر 400 رنز کا ہمالیہ سر کرنے میں اہم کردار ہاشم آملہ اور فف دو پلیسی کی…

آئرلینڈ کو سب سے بڑا امتحان درپیش

زمبابوے کے خلاف بمشکل کامیابی، بھارت سے بری طرح شکست اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کو چاروں خانے چت کرنے والا جنوبی افریقہ اب اپنے چوتھے مقابلے میں آئرلینڈ کا سامنا کرنے جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ تو خوش ہوگا لیکن آئرلینڈ سخت دباؤ میں ہے جسے 'ون…

مصباح الحق جنوبی افریقہ کے لیے بڑا خطرہ ہیں: گریم اسمتھ

ایک مرتبہ پھر مضبوط ترین ٹیم کے ساتھ عالمی کپ کھیلنے والا جنوبی افریقہ کے ہاتھوں کے طوطے اس وقت اڑ گئے جب بھارت کے خلاف اہم مقابلے میں اسے بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح ہارنے کے بعد ہونے والے اعصابی تناؤ سے نکلنے کے لیے ایک بہت بڑی…

ڈیل اسٹین کا آخری عالمی کپ

جنوبی افریقہ کے بہترین گیندباز ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اپنا آخری عالمی کپ کھیل رہے ہیں۔ اگلی بار جب عالمی کپ 2019ء میں کھیلا جائے گا تو ان کی عمر 36 سال ہوگی اور ایک تیز گیندباز ہونے کی وجہ سے وہ خود کو انگلستان میں ہونے والے…

[ویڈیوز] جب کمنٹیٹرز کے پاس الفاظ ختم ہوگئے

جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز کو آج کھیلتے ہوئے دیکھ کر بھارت نے سکھ کا سانس لیا ہوگا۔ موہیت شرما کے "طلائی بازو" نے ان کو رن آؤٹ کرکے بھارت کو آنے والے عذاب سے بچایا اور 130 رنز کی ایسی جیت سے ہمکنار کیا، جو بھارت کے حوصلوں کو…

ڈی ولیئرز 162 ناٹ آؤٹ، ویسٹ انڈیز 151 آل آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے 'ازلی دشمن' ابراہم ڈی ولیئرز نے ایک مرتبہ پھر اپنے بلّے کا جادو دکھاتے ہوئے ان ناقدین کو خاموش کرا دیا ہے، جو بھارت کے ہاتھوں ٹیم کی مایوس کن شکست کے بعد جنوبی افریقہ کو عالمی کپ کے لیے کمزور امیدوار سمجھ رہے تھے۔صبح تک سڈنی…

ڈی ولیئرز پر معطلی کی تلوار بھی لٹکنے لگی

جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف مقابلے میں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑا ہی، ساتھ ہی اب کپتان ابراہم ڈی ولیئرز پر معطلی کی تلوار بھی لٹکنے لگی ہے۔ ڈی ولیئرز کے گیندباز بھارت کے خلاف مقابلے میں نہ صرف حریف بلے بازوں کو روکنے میں ناکام…