زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

باپ بیٹے کی ایک ہی میچ میں نصف سنچریاں

دوسرے شعبوں میں تو شاید یہ عام بات ہو لیکن دنیائے کرکٹ میں ایسا بہت کم دیکھنے کو ملا ہے کہ باپ اور بیٹا ایک ہی مقابلے میں اکٹھے جلوہ گر ہوں اور نصف سنچریاں بھی بنا ڈالیں۔ مگر ویسٹ انڈیز کے سابق بلےباز شیونرائن چندرپال اور ان کے 20 سالہ بیٹے…

ویسٹ انڈیز کی "گمشدہ الیون"

پاکستان کا اگلا امتحان اب ویسٹ انڈیز کا دورہ ہے۔ ایک ایسی سرزمین کہ جہاں پاکستان ٹیسٹ سیریز تو کبھی نہیں جیت سکا لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ نتائج پاکستان کے حق میں رہے ہیں اور لگتا یہی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ مرحلے میں اس بار…

سیمی خان شنواری

پاکستانیوں کے لیے ڈیرن سیمی کا نام اجنبی نہیں رہا، بہت اپنا اپنا سا محسوس ہونے لگا ہے اور اس کی وجہ یکطرفہ نہیں۔ جتنی محبت اور اپنائیت پاکستانیوں نے انہیں دی، انہوں نے نے دوگنی کر کے لوٹا دی ہے۔ ویسے بھی جب ایک غیر ملکی اپنے مداحوں کو پیغام…

کرس گیل آ گیا میدان میں، ہو جمالو!

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس…

آندرے رسل پر پابندی؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی آندرے رسل پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 28 سالہ آندرے پر پابندی کا اطلاق 31 جنوری 2017 سے ہوگا۔ آندرے دو مرتبہ ٹی ٹونٹی عالمی کپ جیتنے والے کیریبئن دستے کے اہم…

شاہینوں کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

کیا ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا طے شدہ دورہ کرے گی؟ کیا نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق مارچ میں پاکستانی میدان ایک مرتبہ پھر آباد ہوسکیں گے؟ یہ اور اس جیسے بے شمار سوالات کا جواب تو ابھی تک نہیں مل سکا تاہم رواں سال مارچ کے اختتام پر شاہین…

بیچارہ ہولڈر!

صرف چار دن ـعد جیسن ہولڈر کو ایک مرتبہ پھر اسی امتحان کا سامنا تھا، جس میں پہلی بار وہ پورا اترنے میں ناکام رہے تھے۔ اور ۔۔۔۔۔۔ اس مرتبہ بھی نتیجہ تبدیل نہیں ہوا۔ زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے مقابلے میں تو میچ پھر بھی ٹائی ہوگیا تھا لیکن آخری…

برائن لارا، ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی

پرکشش شخصیت، پستی مائل قد، بائیں ہاتھ میں بلّا پکڑے اور ذرا سا گھٹنوں کی طرف جھک کر ایک مخصوص انداز سے گیند کو باؤنڈی کی راہ دکھانے والے "برائن لارا" سے کون واقف نہیں ہوگا. ایک وقت تھا گیند بازی میں وسیم اکرم اور بلے بازی میں برائن لارا…

دیوندر بشو کے لیے عظیم باؤلر لانس گبز کی شاباش

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو توقعات کے برعکس ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میں تو کلین سویپ کردیا لیکن انگلستان اور آسٹریلیا کو تمام مقابلوں میں چت کرنے والا ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش نہ کر سکا۔ شارجہ میں کھیلا گیا آخری ٹیسٹ ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں سے…

جب امپائر 'کالی آندھی' کی راہ میں حائل ہوگئے

کرکٹ کے میدان میں نیوٹرل یعنی غیر جانبدار امپائروں کے تقرر اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے کئی مسائل کا خاتمہ کردیا ہے۔ ماضی میں’’امپائر تو ’اپنا‘ ہونا چاہیے‘‘ کا اصول عام تھا، یعنی جس ملک میں میچ کھیلا جارہا ہوتا تھا، امپائروں کا تعلق بھی وہیں…