زمرہ محفوظات

ویسٹ انڈیز

دورۂ پاکستان: بالآخر ویسٹ انڈیز نے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان کے تاریخی دورے کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جیسن محمد کو سونپی گئی ہے۔ کل وقتی کپتان جیسن ہولڈر، کرس گیل، کارلوس بریتھویٹ اور دیوندر بشو سمیت کئی اہم کھلاڑیوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر دورے…

ایون مورگن ورلڈ الیون کے کپتان نامزد

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ایون مورگن کو ورلڈ الیون کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ میچ کا مقصد کیریبین جزائر میں دو اسٹیڈیمز کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے جو گزشتہ سال دو…

ویسٹ انڈیز متنازع انداز میں ورلڈ کپ 2019ء میں پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2019ء کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ زمبابوے میں جاری کوالیفائرز کے سلسلے میں ایک مقابلے میں دو مرتبہ کے سابق چیمپیئن نے اسکاٹ لینڈ کو ڈی ایل ایس طریقے کے مطابق شکست دی اور یوں انگلینڈ میں ہونے والے اگلے ورلڈ کپ کے لیے…

آج "خاموش موت" کا دن

ایک زمانہ تھا جب ویسٹ انڈیز کو 'کالی آندھی' کہا جاتا تھا اور اس کی وجہ تھی ان کا وہ باؤلنگ اٹیک جو 'Fearsome Foursome' کہلاتا تھا۔ اس میں شامل تھے کولن کرافٹ، اینڈری رابرٹس، جوئیل گارنر اور 1954ء میں آج کے دن پیدا ہونے والے مائیکل ہولڈنگ۔…

دورہ ویسٹ مصباح الحق کا آخری معرکہ

اب تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے بھی کہہ دیا کہ دورہ ویسٹ انڈیز مصباح الحق کے کیریئر کا آخری دورہ ہے اس کا مطلب اب یہ بات کافی حد تک کنفرم ہے کہ مصباح الحق کی بین الااقوامی کرکٹ سے رخصتی کا وقت آن پہنچا ہے۔ گزشتہ دن قذافی…

ویسٹ انڈیز اور پاکستان؛ ایک روزہ سیریز کے لیے تیار

دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز والا معرکہ تو 3-1 سے اپنے نام کر لیا اب 7 اپریل سے تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ دھنگل کا آغاز ہو گا بقیہ دو میچز 9 اور 11 تاریخ کو گیانا میں شیڈول ہیں۔ ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ سیریز کیلئے 13…

پاکستان نے چوتھا میچ اور سیریز جیت لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو محدود ترین اوور کے چوتھے میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ سرفراز الیون کو یہ سرفرازی دلوانے میں گیندبازوں نے اہم کردار ادا کیا خاص کر نوجوان شاداب خان شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر…

دورہ ویسٹ انڈیز کا شاندار آغاز؛ پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان کے نام

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا آغاز کامیابی سے کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر میچ لو اسکورنگ رہا اور دونوں طرف سے کوئی بھی کھلاڑی بے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا سوائے پاکستان کے 18 سالہ…

دورہ ویسٹ انڈیز؛ مصباح الحق کا سرفراز پر مکمل اعتماد

پاکستان کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے، چونکہ ویسٹ انڈیز اپنے میدانوں میں کبھی بھی آسان ہدف نہیں ثابت ہوتا بلکہ مہمان ٹیم کو غیر معمولی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، مگر جیسے کہ اب گرین دستہ تینوں میں فارمیٹ کی عالمی…