یوسف اسے سمجھیں گے جو زنداں میں رہے گا
تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت
دورۂ انگلستان پر جانے والی بھارتی ٹیم کے اس قدر عبرتناک حشر کی توقع یقیناً کسی نے نہیں کی ہوگی۔عالمی چیمپئنز انگلستان کی سرزمین پر پہنچ کراب اتنے لاچار و بے بس ہو چکے ہیں کہ انہیں اپنی عزت و ناموس کے نام پر…