ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا پاکستان 2016-17ء

پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ…

بابر اعظم "ٹاپ ٹین" میں

گزشتہ ایک ڈیڑھ سال میں اگر پاکستان کرکٹ میں کسی کھلاڑی کی شمولیت کو بہترین اضافہ کہا جا سکتا ہے تو وہ بابر اعظم ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں خود کو قابل بھروسہ بلے باز کی حیثیت سے منوایا ہے۔ یہاں تک کہ وہ پچھلی کئی…

ڈیوڈ وارنر کی اونچی پرواز

پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کا اختتام ایک اور بدترین شکست کے ساتھ ہوا ہے، جی ہاں! یہ ہار پاکستان ہی نے کھائی ہے جو 370 رنز کے تعاقب میں 312 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز چار-ایک سے گنوائی۔ آخری ایک روزہ کی خاص بات اس مقابلے میں کئی…

پاکستان کے ایک روزہ کپتان کی تبدیلی کا امکان

اظہر علی کی زیر قیادت پاک-آسٹریلیا سیریز میں بدترین شکست کوئی نئی بات نہیں۔ عالمی کپ 2015ء کے بعد سے اب تک ان کی قیادت میں پاکستان نے 21 میچز کھیلے ہیں اور صرف 6 فتوحات حاصل کی ہیں۔ آسٹریلیا کے دورے پر ملنے والی واحد کامیابی بھی ان کی عدم…

پاکستانی کپتان اظہر علی پر پابندی عائد

پاکستان ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ستارے واقعی گردش میں ہیں۔ ان کی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ کپتان ہونے کے ناطے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 4-1 سے بدترین شکست کا دباؤ پہلے ہی بہت تھا کہ اب بین الاقوامی کرکٹ…

آسٹریلیا کی سرزمین پر پاکستانی بلے باز کی 35 سال بعد سنچری

آسٹریلیا کا دورہ شاہینوں کے لئے شرمناک تاریخ رقم کر گیا۔ ٹیسٹ سیریز 3 - 0 سے ہارنے کے بعد ایک روزہ سیریز بھی 4 - 1 سے کینگروز کے نام ہو گئی۔ گرین دستہ بلے بازی اور گیندبازی میں تو ناکام ثابت ہوا ہی ہے مگر فیلڈنگ میں جس شرمناکی کا مظاہرہ کیا…

786

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ٹی20فارمیٹ میں ساتویں، ون ڈے انٹرنیشنلز میں آٹھویں اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ان اعدادکو کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر 786کا نام دے کر ’’متبرک‘‘ بنا دیا ہے اور مجھے پوری اُمید…

پاکستان نمبر ایک سے نمبر چھ پر

ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں بھی بہت تیزی سے زوال پزیر ہے۔ تازہ ترین عالمی درجہ بندی کے مطابق مسلسل چھ شکستوں کے بعد شاہین چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا نے تین میچز کی سیریز میں ذلت آمیز شکست دے کر پاکستان کو پانچویں…

اپنے لیے یا پاکستان کے لیے؟؟

سڈنی میں ڈیوڈ وارنر کی سفاکی اور بالرز کی مایوس کن بالنگ کا تذکرہ بعد میں ہوجائے گا مگر 354رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں شعیب ملک اور عمر اکمل کی’’کوشش‘‘ کی بات کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے جو انہوں نے پاکستان کو ’’فتح‘‘ دلوانے کیلئے کی۔…

آخر پاکستان کا مسئلہ کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں، کسی بھی موڑ پر یہ آپ کو قابلِ بھروسہ نظر نہیں آئے گی۔ تاریخ کے کسی ایک دور میں پاکستان کی حکمرانی تو ایک طرف، پاکستان کے بارے میں تو یہ پیشن گوئی بھی نہیں کی جا سکتی کہ ایک میچ کے مختلف سیشنز میں یہ…