ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا پاکستان 2016-17ء

پاکستان کو پہلے ایک روزہ میں بھی شکست فاش

پاکستان ٹیم کی شکستوں کا سفر تو تھمنے میں ہی نہیں آ رہا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ پہلے ایک روزہ میں بھی کینگروز کے ہاتھوں دھلائی ہو گئی۔برسبین میں کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے باآسانی 92 رنز سے کامیابی حاصل کی…

بابر اعظم، نظریں ایک نہیں دو ریکارڈز پر

جب پاکستان نے آخری بار کوئی ایک روزہ سیریز کھیلی تھی تو بابر اعظم نے مسلسل تین مقابلوں میں سنچریاں بنائی تھیں اور یوں ظہیر عباس اور سعید انور کے بعد سنچریوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بنے۔ اب پاک-آسٹریلیا ایک روزہ سیریز کے…

ورلڈ کپ 2019ء، پاکستان پر لٹکتی خطرے کی تلوار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان 89 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش دو پوائنٹس کی برتری کے ساتھ ساتویں جبکہ ویسٹ انڈیز دو پوائنٹس ہی کی کمی کے ساتھ…

سرفراز احمد کا متبادل کون؟ محمد رضوان یا عمر اکمل؟

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی ٹیم ایک روزہ سیریز میں عزت بحال کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا کہ اس مرتبہ کھلاڑیوں کے نجی مسائل ٹیم کے لیے صورتحال کو مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ چند روز قبل…

اچھا کھیلو ورنہ گھر جاؤ: این چیپل کی پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید

ناقص کارکردگی پر تنقید تبھی موثر ہوتی ہے کہ جب اس میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہو۔ تاہم حسب روایت آسٹریلین کپتان این چیپل نے پاکستان دستے کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی آڑ میں تضحیک کرنا شروع کر دی ہے۔ این چیپل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسلسل…

محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو طلب کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عرفان کی جگہ پر کرنے کے لیے جنید خان کا انتخاب کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جنید خان کو ایک روزہ دستے میں شمولیت کے لیے آئندہ روز آسٹریلیا روانہ کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ محمد عرفان کی والدہ آج صبح…

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان: ٹیسٹ سیریز کے دلچسپ اعداد و شمار

پاکستان ایک بار پھر آسٹریلیا کی سرزمین پر ناکام ہوا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ مسلسل چوتھی بار دورہ آسٹریلیا کا یہ نتیجہ حاصل ہوا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم مسلسل چھ مقابلوں میں شکست کا ذائقہ چکھ چکی ہے اور موجودہ صورتحال دیکھ…

ڈیوڈ وارنر کا نام بریڈمین اور ماجد خان کے ساتھ

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا کینگرو دستے کے لئے بہت مبارک ثابت ہورہا ہے۔ ایک طرف آسٹریلیا نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ سے شکست کا روگ ختم کیا تو دوسری جانب جی بھر کر ریکارڈز پر ریکارڈز بنائے۔ انہی میں سے ایک تازہ ترین ریکارڈ ڈیوڈ وارنر نے اپنے…

آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز؛ پاکستانی دستے کا اعلان

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے باہمی مشاورت کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے قومی دستے کا اعلان کر دیا جس کی منظوری چیئرمین پی سی بی نے دے دی۔ جس میں اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔…