ٹیگ محفوظات

بریڈ ہیڈن

شاندار آغاز، شایانِ شان مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب اور اس کے بعد چھکے اور چوکوں سے بھرپور ایک جاندار مقابلے کے ساتھ ہوا جس میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ایک بہت بڑے ہدف کے تعاقب میں ایسی…

کلارک اور ہیڈن بھی نصیحتیں کرنے لگے

سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں مائیکل کلارک اور بریڈ ہیڈن نے اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹیسٹ سیریز میں مخالف کھلاڑیوں پر جملے کسنے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا تو مجھے وطن عزیز کے فوجی اور بیوروکریٹ یاد آ گئے کہ جن کا ضمیر صرف ریٹائرمنٹ کے بعد…

"United we win" اسلام آباد پہلا پی ایس ایل چیمپئن

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جب پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن کا آغاز شکستوں کے ساتھ کیا تھا تو کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اس مقام سے واپسی کرے گا اور بالآخر "شوٹنگ اسٹار" ٹرافی جیت لے گا۔ 'مردِ حق' مصباح الحق کی زیر قیادت، ڈین جونز کی زیر تربیت…

اسلام آباد نے کراچی کو اکھاڑے سے باہر پھینک دیا

کراچی کنگز جس طرح قسمت کے بل بوتے پر پلے آف مرحلے میں پہنچا تھا، بالکل ویسے ہی بری طرح شکست کھا کر باہر ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 'پلے آف2' میں کراچی نہ صرف بلے بازی بلکہ باؤلنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوا اور نتیجہ 9 وکٹوں سے…

"وفاق" سے فیصلہ آ گیا، لاہور باہر، کراچی اگلے مرحلے میں

پشاور زلمی کے بریڈ ہوج نے ابر آلود موسم میں طوفانی اننگز کھیل کر کراچی کو اہم مقابلے میں شکست دی اور یوں لاہور کے لیے جو موقع فراہم کیا، "قلندروں" نے اسے اپنے ہاتھوں سے گنوایا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے آخری مقابلے میں لاہور نے 5…

کون کتنے پانی میں؟ اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) قومی کرکٹ کے مستقبل کا تعین کرے گی اور اہم ترین مرحلہ یعنی ٹیموں کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد تو دلچسپی اور بڑھ گئی ہے۔ اب معلوم ہو چکا ہے کہ کون سے کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلیں گے اور کاغذ پر کون کتنا مضبوط ہے۔…

آسٹریلیا کی ’ایک اور وکٹ گرگئی‘

انگلستان کے ہاتھوں ایشز سیریز میں شکست کے بعد سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ریٹائر ہونے کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ مائیکل کلارک، کرس راجرز اور شین واٹسن کے بعد اب وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن نے بھی بین الاقوامی کرکٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے کنارہ…

’’ہیڈن کو باہر بٹھانا کیرئیر کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘‘

بات ہو ایشز کرکٹ سیریز کی اور جوش و خروش ، فتح کے جشن اور شکست کے غم کے ساتھ ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندیوں کا ذکر نہ ہو بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد جہاں ایک طرف انگلستان فتح کے نشے میں چُور ہے تو دوسری طرف…

بریڈ ہیڈن نے ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

عالمی چیمپئن اور عالمی نمبر ایک کی حیثیت سے ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنے سے بہتر وقت کون سا ہوگا؟ آسٹریلیا کے بریڈ ہیڈن نے بھی ایسے ہی وقت کا انتخاب کیا ہے۔ 126 ایک روزہ مقابلوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کے بعد وکٹ کیپر بلے باز نے ایک روزہ…

آسٹریلیا کو 31 سال بعد زمبابوے کے ہاتھوں شکست

زمبابوے نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ اگر اسے بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے مستقل مواقع دیے جائیں تو وہ بہتر نتائج نکال سکتا ہے کیونکہ سہ فریقی سیریز کے چوتھے مقابلے میں اس نے عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ…