ٹیگ محفوظات

بریڈ ہوج

بریڈ ہوج پاکستان کے خلاف سہ روزہ میں

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز بریڈ ہوج پاکستان کے خلاف طے شدہ سہ روزہ مقابلے میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کی رہنمائی کریں گے۔ گلابی گیند سے ہونے والا یہ ٹور میچ دارالحکومت کیرنز میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز اپنے قدم رکھے ہیں۔…

پاکستان سپر لیگ کے 5 یادگار لمحات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پہلا سیزن اب اپنے فیصلہ کن موڑ پر آچکا ہے۔ یہ وہ لیگ تھی جس کے بارے میں خدشات کا ایک انبار تھا، لیکن دنیا نے دیکھا کہ اپنے ملک میں انعقاد نہ ہونے کے باوجود پی ایس ایل نے کامیابی کے ہر معیار کو عبور کیا۔ اِس…

"زلمی" بریڈ ہوج نے کراچی کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ایک ایسا مقابلہ جہاں کامیابی اشد ضروری تھی، وہاں کراچی کنگز فتح کے اتنے قریب پہنچے کہ اس کی بو بھی محسوس کرنے لگے، لیکن "زلمی" بریڈ ہوج نے اپنا کمال دکھایا، اور صرف 45 گیندوں پر 85 رنز بنا کر "شیروں" کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ یوں پشاور نے…

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

بریڈ ہوج کے دو شاندار چھکے، آسٹریلیا جیت گیا

پاکستان کے کپتان مصباح الحق ذرا توجہ کریں۔ آخری اوور میں درکار 15 رنز اور ابتدائی دو گیندوں پر صرف دو رن بننے کے بعد 39 سالہ بریڈ ہوج نے دو شاندار چھکے لگا کر آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ یعنی وہ کارنامہ جو مصباح عرصے سے انجام دینا چاہ…