ٹیگ محفوظات

کرس راجرز

ایشیز ہاتھ سے گئی لیکن کلارک کے لیے یادگار رخصتی

ایشیز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 46 رنز کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آسٹریلیا نے اپنے قائد مائیکل کلارک کو یادگار انداز میں الوداع کیا ہے۔ سیریز کا فیصلہ گو کہ چوتھے…

مائیکل کلارک کے بعد کرس راجرز بھی کرکٹ چھوڑ گئے

چند روز قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے آسٹریلوی بلے بازی کا نوحہ پڑھتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ بیٹنگ لائن نازک مرحلے سے گزر رہی ہے اور اگر ڈومیسٹک ڈھانچے کو بہتر نہیں بنایا گیا تو حالات مزید خستہ ہوجائیں گے۔ لیکن انہی ایام میں…

کرس راجرز ایشیز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ دیں گے

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز کرس راجرز نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ایشیز سیریز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ 37 سالہ راجرز نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز تاخیر سے 2008ء میں کیا تھا، اور یہی وجہ ہے کہ وہ محض 20 ٹیسٹ مقابلوں میں…

دبئی ٹیسٹ، پاکستان حوصلہ مند بھی و فکر مند بھی

متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف مسلسل جدوجہد کرنے والی بیٹنگ لائن بالآخر پہلے ہی ٹیسٹ میں چل گئی اور پاکستان نے یونس خان اور سرفراز احمد کی شاندار سنچریوں اور مصباح الحق، اظہر علی اور اسد شفیق کی عمدہ اننگز کی بدولت 454 رنز کا بڑا…

کرس راجرز سعید اجمل کی پابندی پر خوش

آسٹریلیا کرکٹ تاریخ میں جتنے بڑے ریکارڈ رکھتا ہے، ان کے کھلاڑیوں کی زبانیں بھی ہمیشہ اتنی ہی لمبی رہی ہیں۔ مقابلہ انگلستان جیسے روایتی حریف کے ساتھ ہو، یا بھارت سے، حتیٰ کہ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے بھی، تب بھی آسٹریلیا کے موجودہ و سابق…

اینٹ کا جواب پتھر، آسٹریلیا کی برتری چار-صفر

آسٹریلیا نے اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا اور چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر رواں سال کے وسط میں ایشیز شکست کا نہ صرف بھرپور بدلہ لے لیا بلکہ اب اس کی نظریں کلین سویپ کے ذریعے نئے سال کا آغاز کرنے پر مرکو زہیں۔…