ٹیگ محفوظات

ڈینیل ویٹوری

ہیراتھ سب سے آگے

سری لنکا کے رنگانا ہیراتھ کی نظریں اب 400 وکٹوں پر ہیں، ایک ایسا سنگ میل جو بائیں ہاتھ سے اسپن باؤلنگ کرنے والے کسی باؤلر نے عبور نہیں کیا لیکن اس سے قبل انہوں نے ایک منزل ضرور حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف گال ٹیسٹ میں جب ہیراتھ نے لٹن…

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

ڈینیل ویٹوری بھی بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگئے

نیوزی لینڈ کے لیے سب سے زیادہ ایک روزہ مقابلے کھیلنے والے ڈینیل ویٹوری بالآخر بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگئے۔ عالمی کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کی فائنل تک رسائی اور پھر مایوس کن شکست کے بعد 36 سالہ ویٹوری نے وطن واپس پہنچ کر اعلان کیا کہ…

کوئی تو روکو! نیوزی لینڈ مسلسل پانچواں مقابلہ جیت گیا

جب 23 سال پہلے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں عالمی کپ کھیلا گیا تھا، اُس وقت بھی نیوزی لینڈ نے پہلے مرحلے کے ابتدائی تمام مقابلے جیت لیے تھے۔ بس اُس کی بدبختی سمجھیں کہ آخری مقابلے اور اُس کے بعد سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکستیں ہوئی…

یونس خان کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ چوتھا ایک روزہ جیت گیا

چھ سال کے طویل عرصے کے بعد یونس خان کی ون ڈے سنچری اور شاہد آفریدی کی ایک اور دھواں دار اننگز بھی پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار نہ کرسکی اور نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد چوتھا ایک روزہ محض 7 رنز سے جیت کر سیریز ایک مرتبہ پھر…

شارجہ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ تجربہ کار ڈینیل ویٹوری کو آزمانے کا خواہشمند

ایک ایسی سیریز جہاں پاکستان کے اسپن گیندباز 27 وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلانے میں کلیدی کردار ادا کرچکے ہیں، وہیں نیوزی لینڈ کے اسپنرز صرف 9 وکٹیں سمیٹ پائے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نیوزی لینڈ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ کے لیے تجربہ…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

سال کا سب سے بہترین ٹیسٹ میچ؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ جیت گیا

زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس نے آخری اننگز میں زمبابوے نے 366 رنز کے…

روز ٹیلر کو نیوزی لینڈ کا نیا کپتان بنا دیا گیا

نیوزی لینڈ نے روز ٹیلر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے اور وہ کھیل کے تینوں فارمیٹس میں بلیک کیپس کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرک نامہ کے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بورڈ نے یہ…

فلیمنگ اور ویٹوری کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزاز کا اعلان

نیوزی لینڈ کے سابق قائدین اسٹیفن فلیمنگ اور ڈینیل ویٹوری کو ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'نیوزی لینڈ آرڈر آف میرٹ' دینے کا اعلان کیا گیا۔ پیر کو ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کی سالگرہ کے موقع ظاہر کی گئی فہرست میں ان دونوں کھلاڑیوں کے…