ٹیگ محفوظات

جیفری بائیکاٹ

پاکستان میں فی الفور بین الاقوامی کرکٹ واپس نہیں آ سکتی: جیفری بائیکاٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں کامیاب تو نہیں ہو سکا، لیکن اس نے معاملے کو دنیائے کرکٹ کے 'گرما گرم' ایشوزمیں سے ایک ضرور بنا دیا ہے۔ گو کہ ملک میں ایسے وقت میں دیگر ٹیموں کی واپسی کی توقع کرنا عبث ہے جبکہ امن و…

کھلاڑیوں کو ایشیا کپ کی نہیں آرام کی ضرورت ہے: جیفری بائیکاٹ

معروف تبصرہ نگار جیفری بائیکاٹ نے ’ایشیا کپ‘ کے انعقاد کو برصغیر کے کھلاڑیوں پر اضافی بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت، سری لنکا اور پاکستان کے کھلاڑیوں کو آرام کی سخت ضرورت ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو ڈاٹ کام کے سلسلے 'Bowl at…

پاکستان 72 رنز پر ڈھیر ہوتا تو ہنگامہ کھڑا ہو جاتا: جیفری بائیکاٹ

ماضی کے عظیم انگلش کھلاڑی اور معروف تبصرہ نگار جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ اگر انگلستان کی جگہ پاکستان صرف 72 رنز پر ڈھیر ہو جاتا تو ہر سمت سے اُن پر انگلیاں اٹھائی جاتیں اور ’فکسنگ کا بھوت‘ ایک مرتبہ پھر زندہ ہو جاتا۔ ابوظہبی میں…

پاک-انگلستان سیریز میں "سعید-سوان دنگل"، سعید دنیا کا بہترین اسپنر ہے: جیف بائیکاٹ

سال 2011ء میں کامیابیاں در کامیابیاں سمیٹنے والی دو ٹیمیں پاکستان و انگلستان اگلے سال کا آغاز ایک شاندار سیریز کے لیے ذریعے کرنے جا رہی ہیں اور اب ماہرین کی نظریں آہستہ آہستہ اس عظیم سیریز کی جانب مبذول ہورہی ہیں۔ انگلستان نے رواں سال…

پاکستان کے پاس سیریز جیتنے کا بہترین موقع ہے: جیفری بائيکاٹ

انگلستان کے سابق بلے باز اور معروف کمنٹیٹر و تجزیہ کار جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز میں سری لنکا کے لیے تمام 10 وکٹیں حاصل کرنا مشکل ہوگا، کیونکہ وہ مرلی دھرن اور لاستھ مالنگا کے جانے کے بعد اُن کی گیند بازی میں دم خم…

انگلستان کی نظریں وائٹ واش پر ہونی چاہئیں؛ جیفری بائیکاٹ

سابق انگلش اوپننگ بیٹسمین اور معروف کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ انگلستان کو اب اپنی نظریں وائٹ واش پر مرکوز رکھنی چاہئیں البتہ اسے اپنی کمزوریوں پر بھی قابو پانا ہوگا۔ معروف برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے لیے لکھے گئے اپنے…

انگلستان بھارت سے عالمی نمبر ایک پوزیشن چھین لے گا؛ جیفری بائیکاٹ

انگلستان کے سابق کھلاڑی اور معروف کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو انگلستان کے خلاف سیریز میں واپس آتا نہیں دیکھ رہے اور اُن کے خیال میں میزبان انگلستان عالمی درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کر لے گا۔ معروف برطانوی…

آئی سی سی عظیم ترین ٹیسٹ الیون پر سابق کھلاڑیوں کی شدید تنقید

گو کہ 2 ہزار ویں ٹیسٹ کے جشن کے سلسلے میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین سے مطالبہ تھا کہ وہ تاریخ کی عظیم ترین ٹیسٹ الیون کا انتخاب کریں، لیکن عوام کے منتخب کردہ کے نام سامنے آتے ہی ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے اور وہ ہے…