ٹیگ محفوظات

ہاشم آملا

جنوبی افریقہ حقیقی نمبر ایک، آسٹریلیا کو بدترین شکست

سیریز کے اولین دونوں مقابلوں میں بجھے بجھے رہنے کے بعد جنوبی افریقہ نے کیا شاندار واپسی کی اور پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو بدترین شکست دے کر نہ صرف سیریز جیت لی بلکہ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بھی برقرار رکھی۔…

انگلستان-جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

انگلستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی مانچسٹر میں ہونے والی بارشوں کی نذر ہو گیا۔ اگر پانچ گیندیں مزید پھینک دی جاتیں تو امپائر ڈک ورتھ لوئس طریق کار کے تحت فیصلہ دے پاتے لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا اور میچ بغیر کسی نتیجے تک…

ہاشم آملہ دیوار بن گئے، جنوبی افریقہ-انگلستان سیریز برابر

جنوبی افریقہ نے پانچواں و آخری مقابلہ با آسانی 7 وکٹوں سے جیت کر انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز برابر کر ڈالی۔ ٹرینٹ برج میں ہونے والےحتمی معرکے میں انگلش بلے بازوں کی ہولناک بلے بازی اور بعد ازاں مہمان ٹیم کے ہاشم آملہ اور ابراہم ڈی…

ہاشم آملہ نے جنوبی افریقہ کو ”ہر فن مولا“ بنا دیا

جنوبی افریقہ تاریخ کا پہلا ملک بن گیا ہے جسے تینوں طرز کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے اور یہ ممکن ہوا ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میں ہاشم آملہ کی یادگار 150 رنز کی…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی بہترین اننگز

محدود طرز کی کرکٹ میں 150 سے زائد کی اننگز 'قوی ہیکل باری' سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اگر ہر گیند پر ایک رن کے اوسط سے بھی کوئی بلے باز رن بنائے تو اسے اس مجموعے تک پہنچنے کے لیے ایک روزہ مقابلے کی آدھی گیندیں تو کھیلنا ہی پڑیں گی، جو بذات خود…

انفرادی درجہ بندی، جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا قبضہ

اوول میں تاریخی فتح سے جہاں جنوبی افریقہ کی عالمی نمبر ایک بننے کی خواہش کو زندگی ملی ہے وہیں شاندار انفرادی کارکردگی کی بدولت عالمی درجہ بندی میں پروٹیز کھلاڑیوں بھی ترقی کی منازل طے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اندازہ لگائیے، تازہ ترین عالمی…

اوول میں جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، ہاشم آملہ کی ٹرپل سنچری

’مرد درویش‘ ہاشم آملہ کی ٹرپل سنچری، قائد گریم اسمتھ اور مرد بحران ژاک کیلس کی شاندار اننگز اور برق رفتار ڈیل اسٹین کی قہر ڈھاتی ہوئی گیند بازی نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 12 رنز کی ایک تاریخی فتح سے ہمکنار کر دیا۔ ویسے آج سے…

’مرد درویش‘ ہاشم آملہ نے تاریخ رقم کر دی، ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے جنوبی افریقی بلے باز

اک ایسے ملک میں جہاں 43 سال تک یہ پابندی عائد رہی ہو کہ گورے کے علاوہ دوسری کسی نسل کا کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکتا، بھلا کس نے سوچا ہوگا کہ اسی ملک کی جانب سے کبھی ایک ہندی نژاد بلے باز اک ایسا ریکارڈ قائم کرے گا جس کو ملک…

جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، نیوزی لینڈ تیسرے ایک روزہ میں بھی ناکام

اہم ترین گیند باز اور تین ’زخمی‘ بلے بازوں کو آرام کا موقع دینے کے باوجود جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو مسلسل تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 5 وکٹوں کی بھاری شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ اس مرتبہ بھی بلے بازی میں اپنے جوہر دکھائے…

ہاشم اور مورکل کے ہاتھوں نیوزی لینڈ چت، سیریز پروٹیز کے نام

ہاشم آملہ کی بلے بازی اور مورنے مورکل کی گیند بازی میزبان نیوزی لینڈ کے لیے کافی ثابت ہوئی جو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے ساتھ سیریز اپنے ہاتھوں سے گنوا بیٹھا اور اب اسے کلین سویپ کے لالے پڑے ہوئےہیں۔ نیوزی لینڈ کے 230 رنز کے جواب…