ٹیگ محفوظات

ابتسام شیخ

ابتسام شیخ کا تعلق سندھ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ انہوں نے صرف دو فرسٹ کلاس میچز کھیلے ہیں لیکن یہیں پر وہ پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کی نظر میں آئے اور یوں ابتسام شیخ پر پاکستان سپر لیگ کے دروازے کھل گئے۔

پی ایس ایل، اب تک کے بہترین کیچز

یہ پاکستان سپر لیگ ہے، اس لیے جاندار باؤلنگ ہونا حیران کن نہیں، اور نہ ہی یہ بات کہ بیٹنگ میں کوئی حیران کن ٹیلنٹ سامنے نہیں آ رہا۔ لیکن فیلڈنگ میں کمالات نظر آئیں گے؟ یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں اب تک چند…

ابتسام شیخ، پی ایس ایل کی نئی دریافت

ابتسام کا تعلق سندھ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ وہ شہر کے گنجان آباد علاقے فقیر کا پڑ کے رہنے والے ہیں۔ ان کے بھائی نے تو اپنے لیے ڈاکٹر بننے کا انتخاب کیا لیکن ابتسام کا ذہن بالکل واضح تھا، وہ صرف کرکٹر بننا چاہتے تھے۔

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

شکست خوردہ زلمی کا وار، اسلام آباد کو کراری شکست

پشاور زلمی نے پہلے مقابلے کی شکست کو بہت زیادہ سنجیدہ لے لیا ہے اور اس کا اظہار اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں کیا، جہاں 34 رنز سے ایک شاندار کامیابی حاصل کی۔ پاکستان سپر لیگ میں ایک، ایک بار ٹائٹل جیتنے والے دونوں ٹیموں کے لیے یہ…