پاکستان کے میدانوں پر آئی پی ایل میلہ
پانچ سال قبل موسم بہار میں پاکستان کرکٹ پر خزاں چھائی، جب پاک-سری لنکا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے لیے مہمان دستہ قذافی اسٹیڈیم کے سبزہ زار کی جانب رواں تھا کہ دہشت گردوں نے ان پر حملہ کردیا۔ سری لنکا کوئی کھلاڑی جان سے تو…