ٹیگ محفوظات

جویریہ خان

جویریہ کی شاندار سنچری، پاکستان سری لنکا کے خلاف کامیاب

آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ کے ابتدائی مقابلے میں پاکستان نے جویریہ خان کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ یوں پاکستان نے ویمنز کرکٹ کے اس بڑے ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے…

پاکستان کے لیے خوشخبری، حفیظ کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار

پے در پے شکستوں کے درمیان پاکستان کے لیے بالآخر ایک اچھی خبر آ ہی گئی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستان کے اہم گیندباز محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو شفاف قرار دے دیا ہے اور انہیں بین الاقوامی کرکٹ میں فوری طور پر باؤلنگ کی اجازت بھی دے دی…

خواتین کا دورۂ آسٹریلیا، پاکستان پہلے مرحلے میں بری طرح ناکام

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کا پہلا مرحلہ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا جہاں آسٹریلیا نے اسے چوتھے اور آخری ایک روزہ مقابلے میں 37 رنز سے شکست دے کر سیریز چار-صفر سے جیت لی۔ برسبین میں کھیلے گئے چوتھے مقابلے میں آسٹریلیا…

بورڈ کے دہرے معیارات، لاہور میں پھولوں کے ہار کراچی میں خواتین کھلاڑی خوار

پاکستان کو اگلے سال ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہنچانے والی خاتون کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے سخت نالاں ہیں، جس کی وجہ سے انہیں گزشتہ روز وطن واپسی کے بعد سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے دہرے معیار کا…

جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست، پاکستان ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں

ایک جانب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابیوں کی منازل طے کر رہی ہے وہیں خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں جنہوں نے ویمنز ورلڈ کپ 2013ء کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دے کر اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس…

پاکستانی خواتین نے عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی خواتین عالمی کپ کوالیفائر 2011ء کے اہم مقابلے میں نیدرلینڈز کو 193 رنز کے زبردست مارجن سے شکست دے کر خواتین عالمی کپ 2013ء میں جگہ بنا لی۔ جبکہ سرفہرست چار میں شامل ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ویمنز ورلڈ ٹی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کھلاڑیوں سے مرکزی معاہدوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2011ء کے لیے 19 خواتین کے مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹ) سے نوازانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی معاہدہ ان کھلاڑیوں کے ساتھ کیا گیا ہے جو ایشین گیمز 2010ء میں بہترین کارکردگی کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے والی ٹیم…

چار ملکی ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے نام

سری لنکا میں چار ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی مقابلوں کا ٹائٹل پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری شدید بارش کے باعث اس سیریز کے چاروں مقابلے متاثر ہوئے۔ فائنل سمیت کسی بھی میچ میں تمام…

پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو واحد ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واحد ایک روزہ میچ میزبان سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح میں اہم ترین کردار اوپنر بلے باز جویریہ خان کا رہا جنہوں نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63…