ٹیگ محفوظات

کیون پیٹرسن

محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی، مخالفت شدید تر

پاکستان کے گیندبازوں نے گزشتہ روز انگلستان کے خلاف آخری ایک روزہ میں جو کارکردگی دکھائی ہے، اس کے بعد تو محمد عامر کی واپسی کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں کارنامے دکھانے کے بعد اب عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے…

دنیا کے 10 خطرناک ترین بلے باز

کرکٹ پر ایک دور ایسا گزرا ہے جب طویل اننگز کی صلاحیت رکھنے والے کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا۔ پھر وقت نے کروٹ لی، مصروفیت کا زمانہ آیا تو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی شناخت بنتا جا رہا ہے اور اب صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ کرکٹ کے چاہنے والے…

آل ٹائم الیون کا رکن، لیکن قومی ٹیم سے باہر

کرکٹ اب محض ایک کھیل نہیں رہا، ایک پوری سائنس اور نظام بن چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ محض اچھا کھیلنا کافی نہیں بلکہ اب نظم و ضبط کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جاتی ہے، جتنی کہ کھیل کو۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آسٹریلیا کی تاریخ کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے…

ڈرون گرانے کا ’ صحیح طریقہ‘!

انڈین پریمیئر لیگ کی کامیابی کے بعد مختلف کرکٹ بورڈز نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگز متعارف کروائیں جن میں ویسٹ انڈیز کی سی پی ایل ٹی20 کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ 2013ء میں شروع ہونے والی اس لیگ میں دنیا بھر کے معروف کھلاڑی حصہ لیتے ہیں جن میں…

کیون پیٹرسن کے لیے انگلستان کے دروازے کھلنے کا امکان

ایک کے بعد دوسرے تنازع میں ملوث ہونے اور پھر شکست در شکست کے بعد کیون پیٹرسن کو انگلستان کرکٹ ٹیم سے نکال دیا گیا تھا لیکن اب جبکہ عالمی کپ میں انگلستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے تو انہیں ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین بلے باز کی یاد ستا رہی ہے۔…

ٹرینٹ برج کی پچ، انگلستان کے بجائے بھارت کے لیے سازگار

جب 2013ء کے موسم گرما میں دنیا بھر کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے انگلش سرزمین پر پہنچیں تو سب کا اندازہ یہی تھا کہ گیندبازوں کے لیے سازگار حالات میں بلے بازی پر انحصار کرنے والی تمام ٹیمیں پریشانی کا شکار ہوں گی لیکن بھارت توقعات کے…

اسٹراس کا کمنٹری کے دوران پیٹرسن کے بارے میں نازیبا جملہ

انگلینڈ کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراس اور کیون پیٹرسن کے درمیان تعلقات کا کشیدہ ہونا کوئی نئی بات نہیں۔2012ء میں جنوبی افریقہ کے دورۂ انگلستان میں جب کیون پیٹرسن کے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو بھیجے گئے موبائل پیغامات پکڑے گئے تھے تو ان میں…

لارڈز کا 200 سالہ جشن، فنچ اور سعید اجمل نے میلہ لوٹ لیا

جس مقابلے میں ایڈم گلکرسٹ، وریندر سہواگ، کیون پیٹرسن، شین وارن، مرلی دھرن، سچن تنڈولکر، برائن لارا اور راہول ڈریوڈ ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیے، وہاں میلہ سعید اجمل اور آرون فنچ لوٹ گئے۔ "کرکٹ کے گھر" لارڈز کے دو سو سال مکمل ہونے پر…

ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ؟ اچھا مذاق ہے!، کیون پیٹرسن

رات کے اوقات میں ٹیسٹ مقابلہ کھیلنے کا معاملہ جیسے جیسے حقیقت کا روپ دھارتا دکھائی دیتا ہے، اس کے حامی و مخالفین بھی کھل کر سامنے آتے جا رہے ہیں۔ اب سابق انگلش بلے باز کیون پیٹرسن بھی میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کی مخالفت…

ایلسٹر کک شکست کے خوف میں مبتلا ہیں: کیون پیٹرسن کی سخت تنقید

'بڑے بے آبرو ہوکر ' نکالے گئے کیون پیٹرسن سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان اور کھلاڑیوں کو خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ سینئر کھلاڑیوں کے اعصاب پر اب بھی ایشیز کی کلین سویپ شکست سوار ہے۔ معروف برطانوی…