پیٹرسن تنازع کا حل انگلستان کی جیت سے زیادہ اہم ہے: جیفری بائیکاٹ
انگلستان کے سابق کپتان اور معروف کرکٹ تجزیہ کار جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ کیون پیٹرسن کے معاملے کا حل ہونا انگلستان کی لارڈز ٹیسٹ میں فتح اور نمبر ون پوزیشن بچانے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔
معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مستقل سلسلے…