ٹیگ محفوظات

مارلون سیموئلز

جمیکا کے لیے ایک یادگار دن، بولٹ نے لندن اور ویسٹ انڈیز نے کنگسٹن کا محاذ سر کر لیا

جمیکا کے لیے 5 اگست کا دن یادگار رہا۔ ایک طرف لندن میں جاری اولمپک کھیلوں کے اہم مرحلے میں اس کے مایہ ناز کھلاڑیوں نے قہر ڈھایا تو دوسری جانب وطن میں ویسٹ انڈیز نے 16 سال کے طویل وقفے کے بعد بالآخر نیوزی لینڈ کو کسی سیریز میں زیر کر ہی لیا۔…

گیل اور سیموئلز کی سنچریاں، نیوزی لینڈ کو ایک اور شکست

سبائنا پارک کے خوبصورت میدان میں مہمانوں کے ساتھ جو سلوک ویسٹ انڈین بلے بازوں نے کیا، وہ ان کی اچھی 'مہمان نوازی' کا ثبوت تھا۔ طویل عرصے کے بعد ٹیم میں واپس آنے والے کرس گیل بھرپور فارم میں آ چکے ہیں اور دوسرے ایک روزہ میں ان کی اور مارلون…

انگلستان نے وزڈن ٹرافی جیت کر نمبر ایک پوزیشن بچا لی

انگلستان نے گیند بازی کے شعبے میں اپنی بھرپور برتری ثابت کرتے ہوئے ویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر کی کمزوریوں کو عیاں کر کے رکھ دیا اور یوں مسلسل ساتویں ہوم سیریز جیت کر اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بچا لی۔ انگلش سرزمین پر ٹیم کی مسلسل فتوحات کے بعد…

ویسٹ انڈیز کو سہارا دینے سیموئلز انگلینڈ پہنچ گئے

آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن نتائج سمیٹنے کے بعد انگلستان پہنچنے والا ویسٹ انڈین دستے کی پریشانیوں سے کچھ راحت ضرور ملی ہوگی کیونکہ مارلون سیموئلز ان کا ساتھ دینے کے لیے انگلستان پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب نارسنگھ دیونرائن…

اسمتھ کی شعلہ فشاں اننگز، آسٹریلیا ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

ڈیوین اسمتھ کی شاندار بیٹنگ اور بعد ازاں فیڈل ایڈورڈز اور مارلون سیموئلز کی عمدہ گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نےآسٹریلیا کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرا کر سیریز 1-1 سےبرابر کر دی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مایوس کن شکست کے بعد دونوں ٹیمیں اس مرتبہ برج…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

بنگلہ دیش کی غیر مستقل مزاجی، سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

بنگلہ دیش کا سب سے بڑا مسئلہ غیر مستقل مزاجی ہے، اور اسی کا اظہار اولین دونوں ایک روزہ مقابلوں میں ہوا ہے جہاں اسے نہ صرف بدترین انداز میں شکست سے دوچار ہونا پڑا بلکہ سیریز بھی ہاتھ سے گنوانی پڑی۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں عمدہ کارکردگی دکھا کر…

ویسٹ انڈیز نے نائب کپتان کو ہی باہر کا راستہ دکھا دیا

ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنے نائب کپتان برینڈن نیش کو ٹیم سے باہر کرتے ہوئے کرک ایڈورڈز کو طلب کر لیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز کے بعد بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھی ناقص کارکردگی موجودہ دستے کے واحد سفید فام کھلاڑی…

پہلا ایک روزہ؛ روہیت شرما کی بدولت بھارت کو فتح مل گئی

ناقص بلے بازی کے اجتماعی مظاہرے میں بھارت کے بلے باز غالب آگئے، روہیت شرما کی ناقابل شکست اننگ کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئنز اوول، پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں…

پہلے ٹیسٹ کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان، چندرپال اور ایڈورڈز کی واپسی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجربہ کار بلے باز شیونرائن چندرپال بھی شامل ہیں۔ مسلسل 18 ٹیسٹ میچز سے فتوحات سے محروم ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز کے آخری دونوں میچز جیتنے کے بعد نئے…