ٹیگ محفوظات

میتھیو ہیڈن

"رنگ میں بھنگ"، وہ تاریخی اننگز جو رائیگاں گئیں

جنوبی افریقہ سیریز جیت چکا تھا، پہلے چاروں مقابلے اُس کے نام رہے اور کیپ ٹاؤن کے خوبصورت میدان میں ہونے والے آخری معرکے میں دلچسپی "محض" اتنی رہ گئی تھی کہ میزبان کلین سویپ کر پائے گا یا نہیں؟ اور یہ تاریخی لمحہ دیکھنے کے لیے ہزاروں تماشائی…

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

میک کولم کی طوفانی اننگز، وسیم اکرم کا ریکارڈ بال بال بچ گیا

شارجہ میں برینڈن میک کولم کی طوفانی اننگز نے کئی ریکارڈز کو خطرے میں ڈالا لیکن کسی بڑے اور اہم ریکارڈ کو نقصان دیے بغیر ڈبل سنچری کے ساتھ مکمل ہوگئی۔ نہ وہ تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکاڈ توڑ سکے اور نہ ہی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

[گیارہواں کھلاڑی] ٹیسٹ اوپنرز کے دلچسپ اعداد و شمار

بلے بازی کرکٹ کا سب سے اہم ترین حصہ ہے کیونکہ میچ کے جیتنے کا انحصار اس حصے میں بنائے گئے رنز پر ہی ہوتا ہے اور اس میں سب سے زیادہ اہمیت اوپنرز کو حاصل ہوتی ہے جن کی رکھی گئی بنیاد میچ میں ٹیم کے جیتنے کے امکانات کو کم یا زیادہ کرنے میں بہت…