ٹیگ محفوظات

مائیکل ہسی

وہ دن جب مائیکل ہسی نے پاکستانیوں کی ہنسی چھین لی

قائم چاند پوری کا ایک ضرب المثل شعر ہے قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا یہ شعر 14 مئی 2010ء کو ہمیں اتنی اچھی طرح سمجھ میں آیا کہ کسی تشریح کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ یہ وہی دن تھا جب پاکستان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شاہکار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کا سب سے "جدید" ٹورنامنٹ ہے، یعنی اس کے آغاز کو ابھی صرف 9 سال ہی ہوئے ہیں لیکن مقبولیت میں اس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے اور یہی بہترین وقت ہے کہ ہم اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ناقابل فراموش لمحات

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی میلہ بھارت میں سج چکا ہے اور ایک، ایک کرکے تمام ٹیمیں بھرپور عزائم اور جذبے کے ساتھ بھارت پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ مختصر ترین طرز کی اس کرکٹ کا یہ چھٹا عالمی کپ یقیناً گزشتہ تمام ٹورنامنٹس کی طرح یادگار ثابت ہوگا۔ تاریخ کے…

[اعدادوشمار] پاکستان اور داستان رنز کے دفاع کی

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں پاکستان کا باآسانی کامیابی حاصل کرنا، بالکل بھی حیران کن نہیں تھا۔ خاص طور پر اس وقت جب پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 175 رنز کا بھاری مجموعہ اکٹھا کرلیا تھا۔ شاذونادر ہی ایسا ہوا ہے کہ…

مائیکل ہسی عالمی کپ جیتنے میں جنوبی افریقہ کی مدد کے لیے تیار

1996ء سے لے کر 2011ء تک ہر عالمی کپ ٹورنامنٹ مضبوط امیدوار کی حیثیت سے کھیلنے والا، لیکن اہم مقابلے میں آکر ہمت ہار دینے والا، جنوبی افریقہ اس بار تاریخ کا دھارا پلٹنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتا ہے۔…

[آج کا دن] سعید اجمل کے کیرئیر کا بدترین اوور

چند کھلاڑیوں کے کیریئر میں ایک ایسا بھیانک لمحہ آتا ہے جب وہ نہ صرف اپنے ملک کی شکست کا سبب بنتے ہیں، بلکہ خود بھی دل شکستہ ہوجاتے ہیں اور حالات اسے نہج پر پہنچاتے دیتے ہیں کہ عزیز و اقارب تو کجا خود ان کے پرستار بھی انہیں کھیل کو خیرباد

[آج کا دن] جب پاکستان کا دیرینہ خواب کامران اکمل کے ہاتھوں چکناچور ہوا

15 سال کے طویل عرصے سے پاکستان آسٹریلوی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ مقابلہ جیتنے سے محروم تھا اور جب 2010ء میں یہ موقع ہاتھ آیا تو دستانے پہنے کامران اکمل کی گرفت کمزور پڑ گئی اور آسٹریلیا ناقابل یقین انداز میں صرف 36 رنز سے سڈنی ٹیسٹ جیت گیا۔…

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

کلین سویپ فتح کے ساتھ ہسی رخصت ہو گئے

مائیکل بیون کے بعد 8 سال تک آسٹریلیا کی جانب سے مردِ بحران کا کردار ادا کرنے والے مائیکل ہسی فتح گر شاٹ کھیل کر دنیائے کرکٹ سے رخصت ہو گئے اور آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف کلین سویپ کی شاندار فتح دے گئے۔ یہ گزشتہ سال کے آغاز میں…

’مسٹر کرکٹ‘ کا زمانۂ عروج میں کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلیا کے بلے باز مائیکل ہسی نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور سری لنکا کے خلاف 3 جنوری سے شروع ہونے والا سڈنی ٹیسٹ ان کا آخری مقابلہ ہوگا۔ یوں آسٹریلیا مختصر وقفے میں اپنے دو سینئر ترین بلے بازوں سے محروم ہو گیا ہے۔ سابق کپتان…