ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

شاہد آفریدی دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کپتان بنیں گے؟

سری لنکا کے مایوس کن دورے سے واپسی کے بعد اب پاکستان کی نظریں گو کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہیں لیکن اس سے پہلے اسے ایک اور ہمالیہ سر کرنا ہے: آسٹریلیا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں محدود اوورز کی ایک سیریز۔ آسٹریلیا انگلستان کے خلاف حالیہ…

دورۂ سری لنکا: نتائج کے لحاظ سے مایوس کن، لیکن مستقبل روشن

تقریباً دو سال کے طویل عرصے تک ٹیسٹ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے بعد بالآخر پاکستان شکست سے دوچار ہوا۔ مسلسل 7 ٹیسٹ سیریز تک ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ بالآخر بحر ہند کے جزیرے سری لنکا میں تھما اور پاکستان کا دستہ 1-0 کی مایوس کن ہار…

پاک-لنکا دوسرا ٹیسٹ، مصباح اور مہیلا کی نظر میں

بالآخر وہ معرکہ آ گیا جس کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، اور شائقین کو بھی، شدت سے انتظار ہے یعنی کہ پاک-لنکا ٹیسٹ سیریز کا اہم ترین مقابلہ دوسرا ٹیسٹ جو آج کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں شروع ہو رہا ہے جہاں پاکستان کو سیریز بچانے کا موقع…

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، مصباح پر پابندی

سری لنکا میں محدود اوورز کے مرحلے میں پے در پے مایوس کن شکستیں کھانے کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پہلے ہی قدم پر ایک بہت بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی فتوحات کا کلیدی محرّک یعنی کپتان مصباح الحق اوور…

حالیہ کارکردگی کی بدولت سری لنکا پر برتری حاصل ہوگی: مصباح

پاکستانی ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے سری لنکا کے خلاف ان کی ٹیم کی حالیہ کار کردگی اس بات کی آئینہ دار ہے کہ اگلے ماہ سے شروع ہونے والے دورۂ سری لنکا میں پاکستان کو میزبان ٹیم پرتھوڑی بہت برتری ضرور حاصل…

محمد حفیظ نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان، دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے کپتان اور ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کے لیے نائب کپتان مقرر کر دیا ہے جبکہ مصباح الحق نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے البتہ وہ ٹیسٹ اور ایک روزہ کے بدستور قائد رہیں گے جس…

آفریدی خود کو قیادت کے لیے پیش کرے: محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و چیف سلیکٹر محسن حسن خان، جنہوں نے ایک طویل عرصہ کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے ساتھ گزارا ہے، کا ماننا ہے کہ جس طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ قریب آتا جارہا ہے اس کے لیے پاکستان کو نوجوان اور مکمل طور پر فٹ کپتان درکار ہے…

[آج کا دن] ’جنگ موہالی‘ کو ایک سال مکمل

کہنے کو تو دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا و انگلستان کے درمیان مقابلے کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے لیکن جتنے بڑے پیمانے پر دنیا بھر کے شائقین کو پاک-بھارت ٹکراؤ اپنی جانب کھینچتا ہے ایسے مقابلے پوری دنیا میں خال خال ہی ہوتے ہیں۔ ایک ارب سے زائد…

مصباح کے ناقدین میں واٹمور بھی شامل، حفیظ ممکنہ نئے کپتان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق محدود طرز کی کرکٹ میں اپنی دفاعی حکمت عملی کے باعث گزشتہ کئی ماہ سے کرکٹ حلقوں کی تنقید کی زد میں ہیں اور اب کوچ ڈیو واٹمور بھی ان ناقدین کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ٹیم کے انتہائی قریبی…

ناقدین خاموش، پاکستان کامیاب، ایشیا کپ فائنل تک رسائی تقریباً یقینی

مصباح الحق، عمر اکمل اور اعزاز چیمہ نے یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنے ناقدین کے منہ بند کر دیے بلکہ سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2012ء کے اہم میچ میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر کے اسے تقریباً فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ اب اس امر…