ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

چیمپئنز ٹرافی کے کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے رہ گئے ہیں ۔سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل جہاں شائقین کرکٹ ناخن چباتے نظر آ رہے ہيں، وہیں ذمہ داریوں کا ایک بھاری بوجھ ان 8 افراد کے کاندھوں پر بھی ہے، جو دنیا کی بہترین ٹیموں کے درمیان…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…

پاکستان کی جانب سے آئرلینڈ کو ٹیسٹ درجہ دینے کی حمایت

بنگلہ دیش کو ٹیسٹ درجہ دلانے اور افغانستان کو عالمی کرکٹ میں اعلیٰ کردار دینے کے لیے سرگرم کردار ادا کرنے والے پاکستان نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ درجہ دینے کی حمایت کر دی ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف دو ون ڈے مقابلوں میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنے والی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

[ریکارڈز] مصباح کے بین الاقوامی کیریئر کے 100 چھکے

کیا آپ جانتے ہیں کہ بین الاقوامی کیریئر میں 100 سے زائد چھکے لگانے والے کھلاڑیوں میں اک نئے بلے باز کا اضافہ ہوا ہے، وہ بھی ایسا بیٹسمین جسے اس کے ملک کے شائقین 'ٹک ٹک' کے نام سے جانتے ہیں۔ جی ہاں! مصباح الحق نے یہ اہم سنگ میل گزشتہ روز…

مصباح اور باؤلرز چھا گئے، بلے باز ناکام لیکن پاکستان کامیاب

تقریباً دو ماہ تک بین الاقوامی کرکٹ سے دور رہنے کے بعد پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلے اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے جہاں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں مصباح الحق کی شاندار بلے بازی اور پھر پاکستانی باؤلرز کی…

دورۂ جنوبی افریقہ کا تجربہ انگلستان میں کام آئے گا: مصباح

پاکستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ حالیہ دورۂ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ذہنی طور پر مضبوط بنا دیا ہے اور یہی چیز چیمپئنز ٹرافی کے دوران مشکل کنڈیشنز میں ٹیم کے کام آئے گی۔ گو کہ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف…

عام انتخابات: کھلاڑی بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کو تیار

65 سے زائد سالوں سے جاری آمریت و جمہوریت کی آنکھ مچولی کے بعد اب 2013ء میں لگتا ہے کہ وطن عزیز کی تقدیر کا فیصلہ عوام نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ انتخابات کے "بخار" نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کھلاڑی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں…

مصباح نے ثابت کر دیا، سوئی ناردرن کو پریزیڈنٹ کپ جتوا دیا

مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ قوی ٹیم کی قیادت کے لیے کیوں موزوں ترین امیدوار ہیں۔ انہوں نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کو واپڈا کے خلاف فتح سے نواز کر پریزیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی اور یوں…

قومی ذمہ داریاں اہم ہیں، مصباح نے وارسسٹرشائر کاؤنٹی کی پیشکش ٹھکرا دی

اس عہد میں کہ جب ذرا سی ڈھلتی عمر کے ساتھ کھلاڑی قومی ذمہ داریوں کو خیرباد کہہ کر کھمبیوں کی طرح اگتی ہوئی لیگز کا حصہ بن رہے ہیں، پاکستان کے 38 سالہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے انگلش کاؤنٹی وارسسٹرشائر کی نفع بخش پیشکش کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیا…