ٹیگ محفوظات

مچل اسٹارک

آسٹریلیا جامع کارکردگی کے بعد سیریز میں برتر مقام پر

آسٹریلیا نے عالمی کپ سے پہلے سخت ترین حریف کے خلاف اہم سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرکے ثابت کردیا ہے کہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے اس کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست نے اس کے حوصلے پست…

پولارڈ سے بات کرنے کا وقت نہیں، اسٹارک کا غصہ برقرار

ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ہنگامہ برپا کرتا ہوا انڈین پریمیئر لیگ کا ساتواں ایڈیشن اب حتمی مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے۔ آرام کے ان چند دنوں میں ٹیموں اور کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر نظرثانی کرنے اور آنے والے دنوں کے لیے نئی حکمت…

[ویڈیوز] پولارڈ اور اسٹارک کا جھگڑا، کوہلی بھی کود پڑے

انڈین پریمیئر لیگ کا ساتواں سیزن جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، پوائنٹس ٹیبل پر ٹیم کی کارکردگی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا پارہ بھی اوپر نیچے ہو رہا ہے۔ بنگلور اور ممبئی کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ شب مقابلے کے دوران…

دنیائے کرکٹ کے ابھرتے ہوئے تیز رفتار باؤلرز

ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے فلک شگاف نعروں نے آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا۔ جب لٹل ماسٹر سچن تنڈولکر نے میدان میں قدم رکھا تو کولکتہ کے میدان میں کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ وہ چھوٹے چھوٹے قدم لیتے کریز کی جانب بڑھے، کبھی کندھوں کو آگے…

بیلی کی طوفانی سنچری، ویسٹ انڈیز دوبارہ ناکام

عین اس موقع پر جب لگتا تھا کہ آسٹریلیا کا حال گزشتہ ایک روزہ میں ویسٹ انڈیز جیسا ہوگا، جارج بیلی کی شاندار سنچری آسٹریلیا کو مقابلے میں واپس لے آئی اور باقی کا کام باؤلنگ میں مچل اسٹارک نے انجام دے دیا جس کے نتیجے میں آسٹریلیا مسلسل دوسرے…

ویسٹ انڈیز 70 پر ڈھیر، آسٹریلیا کی بڑی کامیابی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز اپنے پہلی سخت ترین آزمائش سے گزرا ہے اور پہلی منزل پر تو بہت ہی بری طرح لڑکھڑا گیا۔ دورۂ آسٹریلیا پر پہنچتے ہی پہلے ایک روزہ میں آسٹریلیا نے اسے صرف 70 رنز پر ڈھیر کر دیا اور پھر صرف ایک وکٹ کے نقصان…

بارش اور امپائرز 'ولن' بن گئے، آسٹریلیا-سری لنکا چوتھا ایک روزہ منسوخ

قسمت کی ستم ظریقی دیکھئے، ٹیسٹ سیریز میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد جب ایک روزہ میں سری لنکا نے اپنا اصل رنگ روپ دکھانا شروع کیا تو بارش نے اک ایسے مقابلے کو آ لیا جہاں وہ بہت مضبوط پوزیشن میں تھا اور اس کے باؤلرز نے آسٹریلیا کو 222 رنز پر…

سڈنی سکسرز نے چیمپئنز لیگ 2012ء جیت لی

جس طرح کے فائنل مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی، ویسا مقابلہ دیکھنے کو نہ ملا، اور سڈنی سکسرز نے مقامی ہائی ویلڈ لائنز کو با آسانی دس وکٹوں سے زیر کر کے چیمپئنز لیگ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ لائنز جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

تاریخی فتح گہنا گئی، غیر مستقل مزاج پاکستان کو بدترین شکست

پاکستانی بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ کا سنہرا موقع گنوا دیا اور سیریز کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند روز قبل کی تاریخی فتح کو گہنا دیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں اپنے کم ترین اسکور 74 رنز پر ڈھیر ہوا اور…