جب پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے
پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ہو اور اس میں کوئی تنازع پیدا نہ ہو؟ ابھی چند دن پہلے تو ہم نے اوول 2006ء کے ہنگاموں کا ذکر کیا تھا لیکن 2010ء میں آج کے دن یعنی 28 اگست کو "تمام تنازعات کا باپ" پیدا ہوا، اسپاٹ فکسنگ کا وہ اسکینڈل جس نے!-->…