صرف سعید اجمل ہی 'دوسرا' کرواتا ہے: مرلی دھرن
سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن نے سعید اجمل کو دور حاضر کا سب سے منفرد اسپنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت 'دوسرا' گیند صرف سعید اجمل ہی کرواتا ہے اور دوسرے باؤلر سعید جیسی گیندیں نہیں پھینک سکتے۔
مرلی دھرن نے حال ہی میں آسٹریلیا کے…